حدیث نمبر115 روایت ہے حضرت براء بن عازب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں رکھو ۱؎ اور کہنیاں اٹھاؤ ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ سر کے آس پاس اس طرح کہ انگلیاں بالکل ملی ہوں اور انگوٹھوں کے کنارے کانوں کی گدیوں کے نیچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سات ہڈیوں پرسجدہ
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.

باب السجود و فضلہ سجدے اوراس کی بزرگی کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ سجدہ لغت میں زمین پر سر رکھنے،عاجزی کرنے،سرجھکانےکو کہتے ہیں۔شریعت میں سات اعضاء کا زمین پر لگاناعبادت یا اطاعت کی نیت سےسجدہ کہلاتاہے۔سجدہ تین قسم کا ہے:سجدۂ عبادت جو اﷲکو ہوتاہے،سجدۂ تعظیم جو فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر111 روایت ہے حضرت ابوقتادہ سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرے لوگ بولے یا رسول اﷲ اپنی نماز میں چوری کیسےکرے گا فرمایا کہ رکوع اور سجدہ پورا نہ کرے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ واہ سبحان اﷲ! کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر109 روایت ہےحضرت ابن جبیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت انس ابن مالک کو فرماتے سنا۲؎ کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعدکسی کے پیچھے نماز نہ پڑھی۳؎ جس کی نماز اس جوان یعنی عمر ابن عبدالعزیز کےمقابل حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے زیادہ مشابہ ہو فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ میں سبحان ربی الاعلی
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 107 روایت ہےحضرت حذیفہ سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی آپ رکوع میں”سبحان ربی العظیم”اور سجدہ میں”سبحان ربی الاعلی”کہتے تھے اور رحمت کی آیت پرنہیں پہنچتے مگرٹھہرجاتے اور مانگ لیتے اور عذاب کی آیت پر نہیں پہنچتے مگر ٹھہرتے اور پناہ مانگتے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،دارمی،نسائی)اور ابن ماجہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع میں سبحان ربی العظیم
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 106 روایت ہےحضرت عون ابن عبداﷲ سے ۱؎ وہ حضرت ابن مسعود سے راوی فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنے رکوع میں سبحان ربی العظیم تین بارکہہ لے تو اس کا رکوع پورا ہوگیا ہے۲؎ اور یہ ادنیٰ درجہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنے رکوع اور سجدہ میں زیادہ یہ کہتے
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 97 روایت ہےحضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدہ میں زیادہ یہ کہتے تھے الٰہی اے ہمارے رب توپاک ہےتیری حمدہے خدایا مجھےبخش دے قرآن پرعمل کرتےتھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی وفات شریف کے قریب جب یہ آیت کریمہ اتری”فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ”تو آپ نوافل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 96 روایت ہے حضرت انس سے فرماتےہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب”سمع اﷲ لمن حمدہ”کہتے تو کھڑے رہتے حتی کہ ہم کہتے کہ آپ کو وہم ہوگیاپھرسجدہ کرتے اور دو سجدوں کے بیچ بیٹھتے حتی کہ ہم کہتے کہ آپ کو وہم ہوگیا ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 95 روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اورآپ کا سجدہ اور دو سجدوں کے درمیان نشست اور جب رکوع سےسر اٹھاتےسواءقیام اوربیٹھنے کے قریبًا برابرتھا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی قیام تو تلاوت کی وجہ سے اورقعود التحیات،درودوں،دعاؤں کی وجہ سے دراز ہوتےتھے۔ ان کےسوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلتَّاۤئِبُوۡنَ الۡعٰبِدُوۡنَ الۡحٰمِدُوۡنَ السّاۤئِحُوۡنَ الرّٰكِعُوۡنَ السّٰجِدُوۡنَ الۡاٰمِرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَالنَّاهُوۡنَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ وَالۡحٰــفِظُوۡنَ لِحُدُوۡدِ اللّٰه ِ‌ؕ وَبَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: (یہی لوگ ہیں) توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے حمد کرنے والے روزے رکھنے والے رکوع کرنے والے سجدہ کرنے والے نیکی کا حکم دینے والے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com