أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُدۡخُلُوۡهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: ان سے کہا جائے گا تم ان میں بےخوف ہو کر سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 46

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍؕ ۞ ترجمہ: بیشک اللہ سے ڈرنے والے جنتوں اور چشموں میں ہوں گے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک اللہ سے ڈرنے والے جنتوں اور چشموں میں ہوں گے، ان سے کہا جائے گا تم ان میں بےخوف ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَهَا سَبۡعَةُ اَبۡوَابٍؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنۡهُمۡ جُزۡءٌ مَّقۡسُوۡمٌ ۞ ترجمہ: اس کے سات دروازے ہیں، ہر دروازہ کے لیے ان گمراہوں میں سے تقسیم کیا ہوا حصہ ہے۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 44

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّ جَهَـنَّمَ لَمَوۡعِدُهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور بیشک ان سب کے وعدوں کی جگہ جہنم ہے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور بیشک ان سب کے وعدہ کی جگہ جہنم ہے۔ اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازہ کے لیے ان گمراہوں میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ عِبَادِىۡ لَـيۡسَ لَكَ عَلَيۡهِمۡ سُلۡطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَـعَكَ مِنَ الۡغٰوِيۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک میرے بندوں پر تیرا کوئی تسلط نہیں ہے سوا ان گمراہوں کے جو تیری پیروی کریں گے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے بیشک میرے بندوں پر تیرا کوئی تسلط نہیں ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَىَّ مُسۡتَقِيۡمٌ ۞ ترجمہ: فرمایا مجھ تک (پہچنے کا) یہی سیدھا راستہ ہے۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 41

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ الۡمُخۡلَصِيۡنَ ۞ ترجمہ: سوا ان میں سے تیرے ان بندوں کے جو صاحب اخلاص ہیں۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 40

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغۡوَيۡتَنِىۡ لَاُزَيِّنَنَّ لَهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ وَلَاُغۡوِيَـنَّهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: اس نے کہا اے میرے رب ! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کردیا ہے تو میں ضرور ان کے لیے (برے کاموں کو) زمین میں خوش نما بنادوں گا اور میں ضرور ان سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلٰى يَوۡمِ الۡوَقۡتِ الۡمَعۡلُوۡمِ‏ ۞ ترجمہ: معین وقت کے دن تک القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 38

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الۡمُنۡظَرِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: فرمایا بیشک تو ان میں سے ہے جن کو مہلت دی گئی ہے۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 37

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com