شیطانی وسوسے اور ان کا علاج وغلط فہمی کا ازالہ
شیطانی وسوسے اور ان کا علاج وغلط فہمی کا ازالہ وسوسہ نمبر 1: اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں تیسری عید کا تصور نہیں ہونا چاہئے علاج نمبر 1: اسلام نے ہر جمعہ کو عید کا دن قرار دیا ہے (بخاری شریف) علاج نمبر 2 امام قسطلانی، شارح بخاری علیہ الرحمہ (متوفی 923ھ) فرماتے […]