وَکَیۡفَ تَکْفُرُوۡنَ وَاَنۡتُمْ تُتْلٰی عَلَیۡکُمْ اٰیٰتُ اللہِ وَفِیۡکُمْ رَسُوۡلُہٗؕ وَمَنۡ یَّعْتَصِمۡ بِاللہِ فَقَدْ ہُدِیَ اِلٰی صِرٰطٍ مُّسْتَقِیۡمٍ﴿۱۰۱﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اور تم کیوں کر کفر کروگے تم پر تواللہ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اس کا رسول تشریف فرما ہے اور جس نے اللہ کا سہارا لیا تو ضرور وہ سیدھی راہ دکھایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »