حکایت نمبر96:: حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کی کرامت حضرت سیدناابراہیم بن بشار علیہ رحمۃاللہ الغفّار فرماتے ہیں:” میں حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃاللہ الاعظم کی صحبت بابرکت میں چھ سال اور کچھ ماہ رہا۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر خاموش رہتے اور ہم سے کبھی بھی کوئی بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »