حکایت نمبر92 : سادات سے محبت پردُگناانعام حضرت سیدنا ابو عبداللہ واقدی قاضی علیہ رحمۃاللہ الہادی فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ عید کے موقع پر ہمارے پاس خرچ وغیرہ کے لئے کچھ بھی رقم نہ تھی ،بڑی تنگدستی کے دن تھے، ان دنوں یحییٰ بن خالدبر مکی حاکم تھا ، عید روز بروز قریب آرہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »