جنگ جمل و صفین کی بابت پوچھا گیا
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.
سیدنا عمربن عبدالعزیز علیہ الرحمہ سے جنگ جمل و صفین کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: کہ یہ وہ خون ہیں جن سے الله نے میرا ہاتھ روک دیا ، میں ناپسند کرتا ہوں کہ اپنی زبان کو اس میں آلود کروں۔ (اُنظر،طبقات ابن سعد 301/2) کیونکہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز صحابہ […]