سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی روح مبارک کو مجھ سے راضی کردے
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.
سید احمد حبیب کاظمی شاہ صاحب جو غالباً حضور غزالی زماں سید احمد سعید کاظمی شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے بھتیجے ہیں ، ان سے ایک مرتبہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ نازیبا الفاظ سرزد ہوگئے ، تو آپ نے توجہ دلاے جانے پر تحریری طور پر نہ صرف توبہ […]