sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :658 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوشخص صبح یا شام مسجدکوجائے جب کبھی صبح یا شام جائیگا اﷲ اس کے لیئےجنت کی مہمانی کا سامان بنائیگا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ صبح شام سے مراد ہمیشگی ہے،یعنی جوہمیشہ نماز کے لیےمسجد میں جانے کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مہمانی ,
حدیث ,
حضرت ابوہریرہ ,
رسول اﷲﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
شام ,
شخص ,
مسجد ,
صبح ,
سامان
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :657 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اﷲ کے لیےمسجدبنائے گا اﷲ اس کے لیئےجنت میں گھر بنائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مسجدبنانے والے کے لئےجنت میں ایسا گھربنایا جائے گا جووہاں دوسرے مکانوں سے ایسا افضل ہوگاجیسے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :655 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ علیہ وسلم ہرہفتہ کے دن مسجدقبا شریف میں ۱؎ پیدل اورسوارتشریف لے جاتے اور اس میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ قباءایک بستی ہے،مدینہ منورہ سے تین میل دور وہاں کی مسجدکانام قباءہے۔اسی جگہ حضور علیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :654 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان ۱؎ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۲؎ اورمیرا منبرمیرے حوض پرہے۳؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ بعض روایات میں ہے کہ میری قبراورمیرے منبر کے درمیان۔بعض روایات میں ہے کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
باغ ,
گھر ,
ایک ,
باغوں ,
حدیث ,
حضرت ابوہریرہ ,
رسول اﷲﷺ ,
جنت ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
منبر
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :652 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری اس مسجد میں ایک نماز دوسری مسجدوں میں ہزارنمازوں سے بہترہے سوائے مسجد حرام کے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مسجد نبوی کی ایک نماز سوائے کعبۃ اﷲ کے باقی تمام جہاں کی مسجدوں کی ہزارنمازوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :647 روایت ہے ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب نمازکی تکبیرکہی جائے تو دوڑتے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے اطمینان کے ساتھ آؤ ۱؎ جوپالو وہ پڑھ لوجورہ جائے پوری کرلو ۲؎ (مسلم،بخاری)مسلم کی روایت میں ہے کیونکہ جب کوئی نماز کا ارادہ کرتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
دوڑتے ,
چلتے ,
حضرت ابوہریرہ ,
نماز ,
رسول اﷲﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
تکبیر ,
ارادہ ,
اطمینان ,
نہ
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :646 روایت ہے حضرت ابوقتادہ سے فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نمازکی تکبیرکہی جائے تو نہ کھڑے ہو حتی کہ مجھے نکلتے دیکھ لو ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی تکبیرکے وقت صف میں پہلے سے نہ کھڑے ہوجاؤ بلکہ جب مجھے حجرے شریف سے نکلتے دیکھو تب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
کپڑے ,
تکبیر ,
حضرت ابوقتادہ ,
نہ ,
نکلتے ,
حدیث ,
دیکھ ,
حَیَّ عَلَی الْفَلَاحْ ,
نماز ,
نبی کریم ﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :644 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں کہ ہم سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ویسے ہی نماز پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھا ۱؎ جب نماز حاضرہوتو تم میں سے کوئی اذان دے اورتم میں کا بڑا امامت کرے ۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ سبحان اﷲ!کیسا ایمان افروزکلمہ ہے یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :643 روایت ہے حضرت مالک بن حویرث سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں اورمیراچچیرا بھائی حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے۲؎ آپ نے فرمایا کہ جب تم دونوں سفرکروتواذان وتکبیرکہو اورتم میں کا بڑا امامت کرے۳؎ (بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام مالک،کنیت ابوسلیمان ہے،قبیلۂ بنی لیث سے ہیں،ایک وفد میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
باب فیہ فصلان باب اس میں دوفصلیں ہیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ اس باب میں اذان کے متعلق مختلف مضامین کی احادیث آئیں گی اس لئے مصنف نے اس باب کا ترجمہ مقررنہ کیا۔ حدیث نمبر :641 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »