sulemansubhani نے Thursday، 14 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :673 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اپنی کچھ نمازیں اپنے گھروں کے لئےمقررکرو ۱؎ اورگھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۲؎(مسلم،بخاری) ۱؎ اس طرح کہ فرض مسجدمیں پڑھو اورسنت ونفل گھر میں آکر یا نماز پنجگانہ مسجد میں پڑھو اورنمازتہجد،چاشت وغیرہ گھر میں،تاکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :671 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اس بیماری میں جس سے اٹھے نہیں ۱؎ فرمایا کہ یہودونصاریٰ پرخدا لعنت کرے انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو سجدہ گا بنالیا ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مرض وفات شریف میں،لہذا یہ حدیث محکم ہے منسوخ نہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
قبروں ,
نبی کریم ﷺ ,
پیغمبروں ,
حضرت عائشہ ,
یہودونصاریٰ ,
صحیح بخاری ,
سجدہ گاہ ,
صحیح مسلم ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
یہود ,
لعنت ,
نصاریٰ ,
خدا ,
بیماری
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :670 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی نمازکوکھڑا ہوتو اپنے سامنے نہ تھوکے کہ وہ جب تک نمازمیں ہے اﷲ سے گفتگو کررہا ہے اور نہ داہنی طرف تھوکے کہ اس طرف فرشتہ ہے اپنی بائیں طرف یا پاؤں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :668 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدمیں تھوکنا گناہ ہے اس کاکفارہ اسے دفن کردیناہے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ مسجد کے پکے فرش اوروہاں کی چٹائیوں،مصلّوں پرہرگز نہ تھوکے کیونکہ وہاں اسے دفن نہ کر سکے گا۔یہ ان مسجدوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :667 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اس بدبودار درخت سے کچھ کھائے تو ہماری مسجد کے قریب نہ آئے ۱؎ کیونکہ فرشتے بھی اس سے ایذا پاتے ہیں جس سے انسان ایذا پاتے ہیں۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جوکچی پیازیاکچا لہسن کھائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :665 روایت ہے حضرت کعب ابن مالک سے فرماتے ہیں کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سفرسے واپس ہوتے تو دن میں چاشت کے وقت ہی تشریف لاتے پھرجب آتے تو مسجد سے ابتدا کرتے وہاں دو رکعتیں پڑھتے پھروہاں ہی کچھ دیر بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :664 روایت ہے ابوقتادہ سے کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ نفل “تحیۃ المسجد”ہیں جومسجدمیں داخلے کے وقت پڑھے جاتے ہیں جب کہ وقت کراہت نہ ہو،لہذا فجراورمغرب کے سواءباقی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :662 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مردکی باجماعت نماز اس کے گھر یا بازار کی نمازپر پچیس گناہ زیادہ ثواب رکھتی ہے ۱؎ اور یہ اس لیئےہے کہ جب وہ وضو کرے تو اچھی طرح کرے پھرمسجد کی طرف چلے ۲؎ بجز نماز […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
باجماعت ,
نماز ,
پچیس ,
ثواب ,
گناہ ,
بازار ,
رسول اﷲﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
مرد ,
گھر
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :661 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات شخص وہ ہیں جنہیں اﷲ تعالٰی اس دن اپنے سایہ میں رکھے گا ۱؎ جب اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا عادل بادشاہ ۲؎ وہ جوان جو اﷲ کی عبادت میں جوانی گزارے ۳؎ وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت ابوہریرہ ,
مسجد ,
دل ,
بادشاہ ,
عبادت ,
جوانی ,
رسول اﷲﷺ ,
جوان ,
صحیح بخاری ,
سایہ ,
صحیح مسلم ,
ﷲ تعالیٰ ,
شخص ,
عادل ,
محبت ,
سات ,
ﷲ تعالٰی ,
تنہائی ,
حدیث ,
خیرات
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :659 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں میں نماز کا ثواب پانے والا وہ ہے جس کا راستہ دراز ہو پھروہ جس کا راستہ درازہو ۱؎ اورجونماز کا انتظارکرے حتی کہ امام کے ساتھ پڑھے اس کا ثواب اس سے زیادہ ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »