یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا از: علامہ حسن رضا بریلوی  🌸 یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا  مجھ کو اسی کم بخت نے رکھا نہ کہیں کا 🌸 اے مست مئے ناز ذرا دیکھ کے چلنا پِس جائے کہیں دل نہ کسی خاک نشیں کا 🌸 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا از : علامہ حسن رضا بریلوی   وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا وہ پھر گُدگُدا کر ہنسانا کسی کا بہت یاد آتا ہے جانا کسی کا بگڑنا کسی کا منانا کسی کا کلیجہ ہے بس میں نہ قابو میں دل ہے قیامت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں اور شبِ فراق اُٹھانا عذاب کا
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

میں اور شبِ فراق اُٹھانا عذاب کا از : علامہ حسن رضا بریلوی  میں اور شبِ فراق اُٹھانا عذاب کا یا رب بُرا ہو اس دلِ خانہ خراب کا یہ فصلِ گل یہ جُھوم کر آنا سَحاب کا ساقی میں اور ایک پیالہ شراب کا دیکھا ہے جب سے حسن رُخِ بے حجاب کا رنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کچھ تمہیں معلوم ہے کس پر یہ مائل ہو گیا خوش نہ ہوں ٹکڑے اگر آئینۂ دل ہو گیا اُن کی یکتائی کا دعوی بھی تو باطل ہو گیا آنکھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


التجاء
sulemansubhani نے Wednesday، 22 May 2019 کو شائع کیا.

التجاء از:… استاذِ زمن حضرت علامہ حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ درد دل کر مجھے عطا یا رب دے میرے درد کی دوا یا رب لاج رکھ لے گناہ گاروں کی نام رحمن ہے تِرا یا رب عیب میرے نہ کھول محشر میں نام ستار ہے تِرا یا رب بے سبب بخش دے نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com