sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کا ساتواں فرض :-خروج بُصنعہ یعنی اپنے ارادے سے نماز سے باہر آنا ( نماز پوری کرنا ) ۔ یعنی قعدہ ٔ اخیرہ کے بعد سلام و کلام وغیرہ کوئی ایسا کام کرنا جونماز میںمنع ہو ۔لیکن سلام کے علاوہ دوسرا کوئی منافی ٔ نمازفعل قصداً کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی نماز […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کاچھٹا فرض :- قعدہ ٔ اخیرہ یعنی آخری قعدہ کہ جس کے بعد سلام پھیرکر نماز پوری کی جاتی ہے ۔ نماز کی رکعتیںپوری کرنے کے بعد قعدۂ اخیرہ میں اتنی دیر بیٹھنا فرض ہے کہ جتنی دیر میں پوری التحیات یعنی ’’ التحیات‘‘ سے لے کر ’’رسولہ ‘‘ تک پڑھ لیا جائے۔ ( […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
درود شریف ,
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
قعدہ ٔ اخیرہ ,
محبوب اعظم ﷺ ,
دعائے ماثورہ ,
درود ابراہیم ,
نماز ,
قعدہ ٔ اولیٰ ,
حضرت عبداللہ بن عمر ,
فرض ,
حضور اقدس ﷺ
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کا پانچواں فرض :- سجدہ یعنی (۱) پیشانی (۲) ناک (۳/۴) دونوں ہاتھ کی ہتھیلیاں (۵/۶) دونوں گھٹنے اور (۷/۸) پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگنا۔ پیشانی کا زمین پرجمنا سجدہ کی حقیقت ہے ۔ حدیث: امام مسلم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ حضورِ اقدس ﷺ ارشاد فرماتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کا چوتھا فرض :- رکوع یعنی اتنا جھکناکہ ہاتھ بڑھائے تو ہاتھ گھٹنے کو پہنچ جائیں ۔ یہ رکوع کا ادنیٰ درجہ ہے۔(درمختار) رکوع کاکامل درجہ یہ ہے کہ پیٹھ سیدھی بچھادے ( بہار شریعت ) رکوع ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت مرحومہ کے خصائص سے ہے ۔ کہ بعد اسراء (معراج) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.
نـمـاز کاتـیـسـرا فــرض :- قرأت یعنی قرآن مجید کا اس طرح پڑھنا کہ تمام حروف اپنے مخرج سے صحیح طور سے ادا کئے جائیںکہ ہر حرف اپنے غیر سے صحیح طور سے ممتاز ہوجائے ۔مثلاً حرف ، ج ، ذ ، ز ، ض ، اور ظ اپنے اپنے مخرج سے اس طرح صحیح ادا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رمضان ,
تعوذ ,
رمضان المبارک ,
خلاف ترتیب ,
جماعت ,
سرّی ,
بھول ,
قرأت ,
قیام ,
تسمیہ ,
مومن کی نماز ,
امام ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
قرآن مجید ,
نـمـاز ,
فاتحہ ,
فــرض
sulemansubhani نے Saturday، 8 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کا د وسرا فرض :- قیام مسئلہ:یعنی نماز میں کھڑاہونا اور قیام کی کمی کی جانب حد یہ ہے کہ ہاتھ پھیلائے ( دراز کرے) تو گھٹنوں تک ہاتھ نہ پہنچیں اور پورا قیام یہ ہے کہ سیدھاکھڑا ہو۔(درمختار ، ردالمحتار) مسئلہ:قیام کی مقدار اتنی دیر تک ہے جتنی دیر قرآت ہے ۔ یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ یعنی ’’ اللہ اکبر ‘‘ کہہ کر نماز شروع کرنا ۔ نماز جنازہ میں تکبیر تحریمہ رکن ہے ، باقی نمازوں میں شرط ہے ( درمختار) نوٹ :- تکبیر تحریمہ کے تعلق سے تفصیلی مسائل ’’ نماز کے فرائض ‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی پانچویں شرط :- نیّت یعنی نماز پڑھنے کی نیت ہونی چاہیئے ۔ حدیث : بخاری و مسلم نے امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ انما الاعمال بالنیات و لکل امرء مانوی‘‘ یعنی ’’ اعمال کا مدار نیت پر ہی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
حضور اقدس ﷺ ,
اقتداء ,
نماز ,
مومن کی نماز ,
دل ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
شرط ,
نیّت ,
امام ,
سیدنا عمر فاروق اعظم ,
صحیح بخاری ,
مقتدی ,
صحیح مسلم ,
سیدنا عمر بن خطاب ,
امیرالمومنین ,
زبان
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی چوتھی شرط :- وقت جس وقت کی نماز پڑھی جائے اس نماز کا وقت ہونا ۔ وقت فجر :- طلوع فجر ( صبح صادق ) سے طلوع آفتاب تک ہے ۔ وقت ظہر :- دوپہرکو آفتاب کے نصف النہار سے ڈھلنے پر شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک رہتا ہے کہ ہر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
فجر ,
مغرب ,
وقت ,
عشاء ,
چوٹ ,
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
نماز ,
ظہر ,
عصر ,
شرط
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی تیسری شرط :-استقبال قبلہ مسئلہ:استقبال قبلہ یعنی نماز میں قبلہ ( خانۂ کعبہ ) کی طرف منہ کرنا ۔ مسئلہ:کعبہ کی طرف منہ ہونے کے معنی یہ ہیں کہ چہرے کی سطح کاکوئی جز کعبہ کی طرف واقع ہو۔ مسئلہ:اگر نمازی کاچہرہ کعبہ کی جہت سے تھوڑا ہٹاہوا ہے لیکن اس کے چہرے […]
مکمل تحریر پڑھیے »