نمـاز جُـمعـہ
sulemansubhani نے Friday، 4 October 2019 کو شائع کیا.

نمـاز جُـمعـہ جمعہ کی نماز کے لئے وہی مستحب وقت ہے جو ظہر کی نماز کے لئے ہے ۔ ( بحر الرائق) جمعہ کی اذان ہوتے ہی خریدوفروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو ذکرِ الٰہی سے غفلت کا سبب ہو اس میں داخل ہیں ۔ اذان ہونے کے بعد سب کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز عشاء
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

’’نماز عشاء ‘‘ نماز عشاء کی فضیلت :- (۱)ابن ماجہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی حضور اقدس ﷺفرماتے ہیں ’’جو مسجد میں باجماعت چالیس راتیں نماز عشاء پڑھے کہ پہلی رکعت فوت ہونے نہ پائے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دوزخ سے آزادی لکھ دیتا ہے ‘‘ (۲)سب نمازوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز مغرب
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

’’نماز مغرب‘‘ نماز مغرب کی فضیلت :- ۱) رزین نے مکحول سے روات کی کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں ’’جو شخص بعد مغرب کلام کرنے سے پہلے دو رکعت پڑھے ، اس کی نماز علّیین میں اٹھائی جاتی ہے ۔‘‘ ۲) حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز عصر
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

’’ نماز عصر‘‘ نماز عصر کی فضیلت :- ۱) حضرت عبدللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں۔( ابوداؤد ، ترمذی) ۲) طبرانی نے حضرت ام المؤمنین ام سلمہ سے روایت کیاکہ حضور اقدس صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز ظہر
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

نماز ظہر کی فضیلت :- نماز ظہر کی رکعتیں تعداد ۱) امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیںکہ ’’جس نے ظہر کے پہلے چار رکعتیں پڑھیں گویا اس نے تہجد کی چار رکعتیں پڑھیں ۔‘‘ (طبرانی) ۲)اصح یہ ہے کہ سنت فجر کے بعد ظہر کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز فجر
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

’’ نماز فجر‘‘ نماز فجر کی فضیلت :- نماز فجر کی رکعتیں تعداد (۱) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔‘‘ ( مسلم ،ترمذی ) (۲)حضرت عبداللہ بن عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے مستحبّات
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

نماز کے مستحبّات ٭ جس کا کرنا بہت اچھا ہے اور کرنے والا اجرو ثواب پائے گا ۔ ٭ مستحبات ادا کرنے سے نماز اکمل و مقبول ہوگی۔ ٭ مستحب کو ترک کرنے پر کسی قسم کا عذاب و عتاب مطلق نہیں لیکن پھر بھی حتی الامکان اس کو ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی سنتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2019 کو شائع کیا.

پانچواں باب نماز کی سنتیں 🌷 جن کا کرنا ضروری ہے اور کرنے والا اجر و ثواب پائے گا ۔ 🌷سنتیں ادا کئے بغیر نماز کامل نہیں ہوگی بلکہ ناقص رہے گی اور نماز کا ثواب کم ہوجائے گا ۔ 🌷سنت کو قصداً ترک کرنا شریعت کی نظرمیں بہت برا ہے ۔ 🌷سنت کو ہمیشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے واجبات
sulemansubhani نے Saturday، 15 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے واجبات یعنی جن کا کرنا نماز کی صحت کے لئے ضروری ہے ۔ اگر ان واجبات میں سے کوئی ایک واجب سہواً (بھول کر) چھوٹ جائے تو سجدہ ٔ سہو کرنا واجب ہوگا اور سجدہ ٔ سہو کرلینے سے نماز درست ہوجائے گی ۔ اگر کسی ایک واجب کو قصداً چھوڑ دیا تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے فرائض
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے فرائض یہ وہ فرائض ہیں جو نماز کے اندر ادا کئے جانے کی وجہ سے داخلی فرائض ہیں۔ ان فرائض کو ادا کئے بغیر نماز ہوگی ہی نہیں ۔( بہار شریعت ) اگر ان میں سے ایک کام بھی جان بوجھ کر ( قصداً) یابھول کر ( سہواً ) چھوٹ جائے تو سجدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com