وَاِنَّ مِنۡ شِيۡعَتِهٖ لَاِبۡرٰهِيۡمَۘ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 83
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّ مِنۡ شِيۡعَتِهٖ لَاِبۡرٰهِيۡمَۘ ۞ ترجمہ: اور بیشک ابراہیم بھی ان کے گروہ سے ہیں تفسیر: حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور بیشک ابراہیم بھی ان کے گروہ سے ہیں کیونکہ وہ قلب سلیم کے ساتھ اپنے رب کے […]