فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 13
sulemansubhani نے Saturday، 9 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞ ترجمہ: پس اے جن اور انس ! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے ؟ ” فبای الاء ربکما تکذبان “ کے مخاطبین پھر فرمایا : پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کون کون […]