حدیث نمبر :386 روایت ہے مستوردابن شداد سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب وضو کرتے تو اپنی چھنگلی سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرتے۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ قرشی ہیں،قبیلہ بنی فہر سے ہیں،اولًا کوفہ میں،پھرمصرمیں قیام رہا،حضور کی وفات کے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :383 روایت ہے حضرت سعید ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کا وضو نہیں جس نے اس پر اﷲ کا نام نہ لیا ۲؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا احمدوابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ سے اور دارمی نے حضرت ابوسعید خدری سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :372 روایت ہے ابو سلمہ سے ۱؎ وہ زید ابن خالد جہنی سے ۲؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اگر میں اپنی امت پر بھاری نہ جانتا تو انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اورنمازعشاءکو تہائی رات تک پیچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑا مجرم
sulemansubhani نے Sunday، 28 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :151 روایت ہے حضرت سعدابن ابی وقاص سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مسلمانوں میں بڑا مجرم وہ ہے جو کسی غیر حرام چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کرے ۲؎ اس کی پوچھ گچھ کی وجہ سے وہ چیزیں حرام کردی جاوے ۳؎ (بخاری و […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com