قضاء صلوٰۃ پر وعیدیں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.
(قضاء صلوٰۃ پر وعیدیں ) جس کی نماز قضا ہو گئی گو یا اس کا مال اور گھرانہ تباہ ہو گیا۔ (صحیح ابن حبان) جس کی نماز عصر قضا ہو گئی گویا اس کے اہل و عیال اور مال تباہ ہو گئے۔ (صحاح ستہ) ایک روایت میں ہے کہ نمازوں میں ایک نماز ایسی ہے […]