متحرک زمین اور امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی معروف تصنیف ’’فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین‘‘ کے بعض اقتباسات اور ویڈیو کلپس گردش کر رہے ہیں۔ بالخصوص ڈاکٹر عظمیٰ  رومی صاحبہ کی ایک ویڈیو […]

مکمل تحریر پڑھیے »