لعنتی کام کون سے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :323 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو۲ لعنتی کاموں سے بچو ۱؎ صحابہ رضی اللہ عنھم نے عرض کیا یارسول اﷲ لعنتی کام کون سے ہیں،فرمایا وہ جو لوگوں کی راہ یا سایہ کی جگہ پر پاخانہ کرے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیشاب سے پرہیز
sulemansubhani نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :322 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم دو قبروں پر گزرے تو فرمایا کہ یہ دونوں عذاب دیئے جارہے ہیں اورکسی بڑی چیز میں عذاب نہیں دیئے جارہے ان میں سے ایک تو پیشاب سے احتیاط نہیں کرتا تھا اور مسلم کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس سے منع فرمایا کہ
sulemansubhani نے Sunday، 3 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :320 روایت ہے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم کورسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ ہم پیشاب پاخانہ کے وقت قبلہ کو منہ کریں یا داہنے ہاتھ سے استنجاءکریں یا تین پتھروں سے کم سے استنجاء کریں ۲؎ یا گوبر یا ہڈی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبلہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ پیٹھ
sulemansubhani نے Saturday، 2 February 2019 کو شائع کیا.

باب آداب الخلاء پاخانے کے آداب کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خلاء لغت میں خالی جگہ کو کہتے ہیں۔اصطلاح میں آبدست کو،چونکہ یہ کام تنہائی میں ہوتا ہے اس لئے اسے خلاکہاجاتاہے۔ حدیث نمبر :318 روایت ہے ابو ایوب انصاری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دودھ پیا تو کلی فرمائی
sulemansubhani نے Monday، 21 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :295 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی فرمائی اورفرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث کھانے کے وضو کی تفسیر ہے۔اس سے معلوم ہورہا ہے کہ چکنی چیزکھاکریا پی کر کلی کرنا چاہیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی امت کو کیسے پہچانیں گے
sulemansubhani نے Friday، 18 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :287 روایت ہے حضرت ابودراءسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں پہلا وہ ہوں جسے قیامت کے دن سجدے کی اجازت ملے گی اور میں ہی پہلا وہ ہوں جسے سر اٹھانے کی اجازت ملے گی ۱؎ تو اپنے سامنے بھیڑ دیکھوں گا تو تمام امتوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم پر یہ ہی لوگ قرآن مشتبہ کردیتے ہیں
sulemansubhani نے Monday، 14 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :283 روایت ہے شبیب ابن ابی روح سے ۱؎ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی صحابی سے راوی ۲؎ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھی سورۂ روم کی قرأت کی تو آپ کو متشابہ لگ گیا جب نماز پڑھ چکے تو فرمایا لوگوں کا کیا حال ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو حریص سیرنہیں ہوتے
sulemansubhani نے Thursday، 20 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :251 روایت ہے انہی سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو حریص سیرنہیں ہوتے ایک علم کا حریص جو اس سے سیر نہیں ہوتا اور دنیا کا حریص اس سے سیرنہیں ہوتا ۱؎ یہ تینوں حدیثیں بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیں اور فرمایا کہ امام احمد نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :242 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عالم دین بہت اچھا ہے اگر اس کی ضرورت پڑے تو نفع پہنچادے اگر اس سے بے پرواہی ہو تو اپنے کو بے نیازرکھے ۱؎ (رزین) شرح ۱؎ یعنی نہ متکبر بنے نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان دونوں میں بہتر کون ؟
sulemansubhani نے Friday، 14 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :241 روایت ہے انہی سے مرسلًا ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان دو شخصوں کے بارے میں پوچھا گیا جو بنی اسرائیل میں تھے ایک تو عالم تھا۲؎ جو صرف فرائض پڑھتا تھا پھر بیٹھ جاتا تھا۔لوگوں کو علم سکھاتا۳؎ اور دوسرا دن کو روزہ رکھتا رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com