اپنی چھنگلی سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرتے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :386 روایت ہے مستوردابن شداد سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب وضو کرتے تو اپنی چھنگلی سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرتے۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ قرشی ہیں،قبیلہ بنی فہر سے ہیں،اولًا کوفہ میں،پھرمصرمیں قیام رہا،حضور کی وفات کے وقت […]