نماز پڑھنے کا طریقہ
sulemansubhani نے Sunday، 26 January 2020 کو شائع کیا.

باب صفۃ الصلوۃ نماز پڑھنے کا طریقہ ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اس باب میں نماز کے فرائض، واجبات،سنتیں اور مستحبات کا ذکر ہوگا یعنی اول سے آخر تک نماز کی ساری کیفیت کا ذکر۔ حدیث نمبر19 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ ایک شخص مسجد میں آیا ۱؎ حالانکہ رسول اﷲ صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت اور نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے یامسجد میں ؟:- مسئلہ: تراویح اور تحیۃ المسجد کے سوا تمام نوافل و سنن خواہ مؤکدہ ہوں یا غیر مؤکدہ گھر میں پڑھنا افضل اور باعث ثواب اکمل ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں ’’ علیکم بالصلوٰۃ فی بیوتکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں سویا تھا اور احتلام ہوگیا توکیا کرے ؟ :- مسئلہ: مسجد میں کوئی شخص سویا ہوا تھا اور اسے احتلام ہوگیا تو اس پر فرض ہے کہ مسجد سے فوراًنکل جائے کیونکہ حالت جنابت میں مسجد میں ٹھہرنا حرام ہے ۔یونہی حالت جنابت میں مسجد میں چلنابھی حرام ہے ۔ لہٰذا اس پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان ہوجانے کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کے متعلق :- مسئلہ: اذان ہوجانے کے بعد مسجد سے نکلنے کی اجازت نہیں ۔حدیث میں ہے کہ اذان کے بعدمسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق لیکن وہ شخص کہ جو کسی کام کے لئے گیا او رقبل جماعت واپسی کا ارادہ رکھتا ہو ۔ ( عامہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کی جائیداد ، مال سامان اور آمدنی کے متعلق :- مسئلہ: ایک مسجد کی جائیداد اور وقف کی آمدنی دوسری مسجد کے مصارف میں خرچ کرنا ہرگز جائز نہیں۔ یہاں تک کہ اگر ایک مسجد میںلوٹے حاجت سے زیادہ ہوں اور دوسری میں لوٹے نہیں ، تو بھی ایک مسجد کے لوٹے دوسری مسجد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کی دیوار قبلہ میں طغریٰ و دیگر اشیاء لگانا :- مسئلہ: ایسی چیزوں کا دیوار قبلہ میں نصب نہ کرنا چاہئے جس سے لوگوں کا نماز میں دھیان بٹے اور اتنی نیچی ہونا کہ خطبہ میں امام کی پشت اس کی طرف ہو ، یہ اور بھی نامناسب ہے ۔ (فتاوٰی رضویہ ، جلد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کے ادب واحترام کے متعلق شرعی احکام
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.

مسجد کے ادب واحترام کے متعلق شرعی احکام :- مسئلہ: ناپاک تیل مسجد میں جلانا جائز نہیں ۔ ( فتاوٰی رضویہ ، جلد ۳ ، ص ۵۹۸) مسئلہ: مسجد کاچراغ گھر نہیں لے جاسکتے اور تہائی رات تک چراغ جلاسکتے ہیں اگرچہ جماعت ہوچکی ہو ۔ اس سے زیادہ کی اجازت نہیں ۔ مسجد کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کے صحن کے متعلق مسائل
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

مسجد کے صحن کے متعلق مسائل :- مسئلہ: اگر کسی نے قسم کھائی کہ مسجد سے باہر نہ جاؤں گا اور مسجد کے صحن میں آیا تو ہرگز حانث نہ ہوا یعنی اسکی قسم نہ ٹوٹے گی ۔ ( ہدایہ ، ہندیہ ، درمختار ، شامی ، فتاوٰی رضویہ ،جلد ۳ ، ص۵۷۶) نوٹ : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کا صحن بھی مسجد کے حکم میں ہے
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

مسجد کا صحن بھی مسجد کے حکم میں ہے  اوراق سابقہ میں تبلیغی جماعت کا مساجد میں آکر ٹھہرنااور مسجد کو مسافر خانہ کی ہیئت پر کردینے کے متعلق جو گفتگو کی گئی ہے اس کے ضمن میں ایک ضروری وضاحت درپیش ہے کہ تبلیغی جماعت والے مسجد کے صحن اور فنائے مسجد کو کھانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان میں نماز پڑھ لے
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :723 روایت ہے ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز پڑھا رہے تھے کہ آپ نے جوتے اتار دیئے اور اپنے بائیں طرف رکھ لئے ۱؎ جب قوم نے یہ دیکھا تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے۲؎ جب حضور انورصلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com