فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :686 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو کرکے نکلے تو اس کا ثواب احرام باندھنے والے حاجی کی طر ح ہے ۱؎ اورجوچاشت کی نماز کے لئے نکلے کہ یہ نماز ہی اسے نکالے تو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :636 روایت ہے حضرت علقمہ ابن وقاص سے ۱؎ فرماتے ہیں میں حضرت معاویہ کے پاس تھا جب ان کے مؤذن نے اذان دی حضرت معاویہ نے بھی وہ ہی کہاجومؤذن نے کہا حتی کہ جب اس نے حی علی الصلوۃ کہا تو آپ نے فرمایا لاحول ولا قوۃ الا باﷲ پھر جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :629 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابوالعاص سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ مجھے میری قوم کا امام بنادیجئے فرمایا تم ان کے امام ہو۲؎ اوران میں سے کمزورکو مقتدی جانو۳؎ اورکوئی ایسا مؤذن مقرر کروجواپنی اذان پر اجرت نہ لے۴؎(احمد،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ آپ مشہورصحابی ہیں،ثقفی ہیں،حضورنے آپ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :628 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی اس آوازکی انتہا کے مطابق بخشش کی جاتی ہے ۱؎ اور اس کے لئے ہرتروخشک چیزگواہی دے گی اورنمازمیں حاضرہونے والے کے لئے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں۲؎ اور دونمازوں کے درمیانی گناہ مٹائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ضامن اور مؤذن امانت دارہے
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :624 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام ضامن ۱؎ اور مؤذن امانت دارہے۲؎ یا اﷲ اماموں کو ہدایت دے اورمؤذنوں کوبخش دے۳؎(احمد،ابوداؤد،ترمذی، شافعی)۴؎ دوسری روایت میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ شرح ۱؎ یعنی امام مقتدیوں کی نماز کا ذمہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان کے انیس کلمے
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :605 روایت ہے حضرت ابومحذورہ سے کہ ان کونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے انیس کلمے سکھائے اور تکبیرسترہ کلمے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی اورابن ماجہ) ۱؎ حنفیوں کے نزدیک اذان کے پندرہ کلمے ہیں اوراقامت کے سترہ۔یہ حدیث اقامت کے دو۲دو۲بارہونے پر حنفیوں کی قوی دلیل ہے کیونکہ اگر اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز وسطی
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :599 روایت ہے زیدابن ثابت سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نمازظہردوپہری میں پڑھتے تھے ۱؎ اورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ پہ کوئی نماز اس سے زیادہ دشوار نہ تھی تب یہ آیت اتری کہ ساری نمازوں پرخصوصًادرمیانی نماز پرپابندی کروفرمایا اس سے پہلے دونمازیں ہیں اوراس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم عصرحضور سے جلدی پڑھتے ہو
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :581 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بمقابلہ تمہارے ظہرجلدی پڑھتے تھے اورتم عصرحضور سے جلدی پڑھتے ہو ۱؎(احمدوترمذی) شرح ۱؎ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عصرکی نمازوقت شروع ہوتے ہی نہ پڑھے کچھ دیرسے پڑھے۔اگرحضور وقت شروع ہوتے ہی پڑھاکرتے تو یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عشاءکوتہائی یا آدھی رات تک
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :573 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی امت پرمشقت ڈال دوں گا تو انہیں حکم دیتا کہ عشاءکوتہائی یا آدھی رات تک پیچھے کریں ۱؎ (احمد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اَوْنِصْفِہٖ میں راوی کو شک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اول وقت نماز پڑھنا
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :570 روایت ہے حضرت ام فروہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیاکون سا عمل بہترہے فرمایا اول وقت نماز پڑھنا ۱؎(احمدوترمذی،ابوداؤد)ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث صرف عبداﷲ ابن عمر عمری سے مروی ہے اوروہ محدثین کے نزدیک قوی نہیں ۲؎ شرح ۱؎ یعنی وقت مستحب کے اول […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com