بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَقَاتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّ اللّٰهَ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ اور (اے مسلمانو ! ) تم اللہ کی راہ میں جہاد کرو ‘ اور یقین رکھو کہ اللہ بہت سننے والا بہت جاننے والا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : (اے مسلمانو ! ) تم اللہ کی راہ میں جہاد کرو۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »