حفاظت حدیث کے لئے صحابہ نے دور دراز کے سفر کئے حصول علم حدیث کیلئے صحابہ کرام کا طرزعمل اور جدوجہد کچھ انہیں پر منحصر نہیں ،ایک ایک حدیث کی حفاظت وروایت کیلئے انہوں نے محنت شاقہ کی اوراس دولت کو حاصل کیا ۔ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلیل القدر صحابی ہیں جنکو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مساجد انتظامیہ
sulemansubhani نے Sunday، 30 December 2018 کو شائع کیا.

صبح سویرے مختلف ائمہ مساجد کی قرات سننا ، مصر کےفرماں رَوا ابن طولون کی عادت میں شامل تھا ۔ ایک دن ( قراَت سن کر گھر لوٹے تو ) اپنے مصاحب سے کہنے لگے: یہ دینار لے جاؤ اور فلاں مسجد کے امام صاحب کو دے آؤ! مصاحب کہتاہے: میں دینار لے کر امام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حسن اخلاق
sulemansubhani نے Sunday، 23 December 2018 کو شائع کیا.

حسن اخلاق غزالی  شاداب جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے عہد خلافت میں بیت المقدس تشریف لے گئے تو عمروبن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے مصر پر فوج کشی کی اجازت حاصل کر لی اور چار ہزار اسلامی لشکر لے کر مصر کی جانب بڑھے اور مقام ’’عین شمس‘‘ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان کی دنیا لے آئیں اپنا دین بچالائیں
sulemansubhani نے Friday، 21 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :253 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت کے کچھ لوگ علم دین سیکھیں گے اور قرآن پڑھیں گے کہیں گے کہ ہم امیروں کے پاس جائیں ان کی دنیا لے آئیں اپنا دین بچالائیں ۱؎ لیکن ایسا نہ ہو سکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دریائے نیل کے نام ایک خط
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر107: دریائے نیل کے نام ایک خط حضرت سیدنا قیس بن الحجاج علیہما رحمۃ اللہ الوھاب سے مروی ہے: ”جب مصر فتح ہوا تو وہاں کے کچھ لوگ حضرت سیدنا عمروبن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس عجمی مہینوں میں سے کسی مہینے کی تاریخ کوآئے(اس و قت حضرت سیدنا عمر وبن العاص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّؤۡتِيَهُ اللّٰهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُوۡلَ لِلنَّاسِ كُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّىۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ كُوۡنُوۡا رَبَّانِيّٖنَ بِمَا كُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡكِتٰبَ وَبِمَا كُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَۙ‏ ترجمہ: کسی بشر کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ اللہ اس کو کتاب ‘ حکم اور نبوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکمران اور احتساب
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

حکمران اور احتساب  شہزاد اقبال , December 2008 اﷲ تعالیٰ نے اس کائنات کی بنیاد انصاف پر قائم کی اور یہ انصاف ہی اب تک اس کائنات کے وجود کا ثبوت ہے۔ اگر فرشتوں کو یہ حکم دے دیاجائے کہ وہ اپنے اپنے کاموں میں کمی بیشی کرلیں تو اس کائنات اور اس میں رہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راہِ علم کی مشقتوں میں صبرپرانعام
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر84: راہِ علم کی مشقتوں میں صبرپرانعام حضرت سیدنا ابو الحسن فقیہہ صفار علیہ رحمۃاللہ الغفّار فرماتے ہیں:”ہم مشہورمحدث حضرت سیدنا حسن بن سفیان النسوی علیہ رحمۃاللہ القوی کی خدمت بابرکت میں رہا کرتے تھے، آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی علمیت کا ڈنکا ملک بھر میں بج رہاتھا، لوگ تحصیلِ علم کے لئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برطانوی انگریز جاسوس ہمفرے کے چشم کشا انکشاف ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ اس کتاب کے مطالعے نے مجھے تھوڑا سا حیران کر دیا ۔ حیرانی کے اس عالم میں میں نے اس کتاب میں بیان کئے گئے واقعات کی تصدیق دوسرے مواد سے کی تو راز کھلا کہ اس میں بیان کئے گئے واقعات و حالات کافی حد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بارہ سواروں کا قافلہ
sulemansubhani نے Saturday، 20 October 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر62: بارہ سواروں کا قافلہ حضرت سیدنا امام اوزاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں : مجھے ایک بزرگ نے یہ واقعہ سنایا کہ میں اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کی تلاش میں ہر وقت سر گرداں رہتا اور ان کی قیام گاہوں کو ڈھونڈنے کے لئے صحراؤں ، پہاڑوں اور جنگلوں میں پھرتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com