فواد چوہدری اور رویت ہلال
Fawad Chaudhry aur Ruet-e-Hilal ? Mufti Tariq Masood فواد چوہدری اور رویت ہلال چاند دیکھنا سائنسدانوں کا کام ہے یا علماء کا ؟ رویت ہلال کمیٹی اور مفتی منیب الرحمن کی شرعی حیثیت
Fawad Chaudhry aur Ruet-e-Hilal ? Mufti Tariq Masood فواد چوہدری اور رویت ہلال چاند دیکھنا سائنسدانوں کا کام ہے یا علماء کا ؟ رویت ہلال کمیٹی اور مفتی منیب الرحمن کی شرعی حیثیت
فوادچودھری بتائیں کہ رؤیت ہلال کے حوالے سے 19سال میں سرکاری خزانے سے مجھے کیا ملا ہے فوادچودھری صاحب نے رؤیت ہلال پر بھاری رقوم صَرف ہونے کی بات کی ہے اور یہ بات اکثر لوگ لکھتے رہتے ہیں، اب وہ حکومت میں ہیں ، حکومت کا ریکارڈ نکال کر بتائیں کہ رؤیت ہلال کے […]
فواد چوہدری صاحب جلدی کرو آفر بُری نہیں ویسے بھی خزانہ خالی پڑا ہے کچھ لاکھ آئیں گے مفتی منیب الرحمن صاحب کو 19 سال میں رویت ہلال کمیٹی کی مد میں جو لاکھوں روپے ادا کیے گے جلدی جلدی اس کا ریکارڈ قوم کے سامنے لاو اگر ریکارڈ سامنے نہیں لا سکتے تو اپنےخوبصورت […]
برباد چودھری اسلام دشمن اقدامات سے گریز کرے شیم آن برباد چودھری ہمارے چند کرم فرما اس پروپیگنڈا کا شکار ہوئے کہ علامہ خادم رضوی گالیاں دیتے ہیں اسلئیے پڑھا لکھا طبقہ ان سے نالاں ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوا کہ کیا اب سنجیدہ و بزرگ عالم دین مفتی منیب الرحمن صاحب بھی گالیاں […]
🍁سائنس اور رویت ہلال کا دینی تقاضا🍁 فواد چوہدری صاحب جو اپنی چرب زبانی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، بد زبانی جن کا وطیرہ ہے، ہذیان بکے جانا جن کی عادت کریمہ ہے اور اندھیرے میں تنقیدی نشتر چلانا جن کا معمول ہے ، انہوں نے کہا کہ مفتی منیب نے رویت ہلال کا […]
مفتی منیب الرحمان نے چاند فریزر میں فریز نہیں کئے ہوئے کہ جب عوام کا جی چاہے ایک چاند نکالا آسمان پر سجا دیا اور کہا مبارک ہو مبارک ہو، چاند دیکھنے اور اس کے اعلان کا ایک پراپر طریقہ کار ہے ،صرف اکیلے مفتی صاحب ہی ناسا کی بھیجی ہوئی دور بین سے نہیں […]
توبہ کے معنی ہیں:”رجوع کرنا‘‘‘” تَائِب ‘‘بندے کی صفت ہے اور مبالغے کے ساتھ”تَوَّاب‘‘ اﷲتعالیٰ کی صفت ہے۔ بندے کی توبہ کا مطلب :”اس کا کفروشرک سے اسلام کی طرف‘ نفاق سے اخلاص کی طرف‘ مَعصیت سے اِطاعت کی طرف‘ فِسق وفُجور سے تقوے کی طرف اور گناہ سے نیکی کی طرف پلٹ کرآنا ‘‘اور […]
وزیر اعظم کا وژن وزیر اعظم عمران خان نے نئے شہر آباد کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ شہری آبادیوں کا بے ہنگم پھیلائو اور نِت نئی ہائوسنگ سوسائٹیوں کا جو جال پھیلایا جارہا ہے ‘اس سے مستقبل کیلئے زرعی زمین محدود ہوتی جائے گی ‘لہٰذا کثیر المنزلہ عمارات (یعنی فلیٹ […]
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:”دین (قبول کرنے )میں کوئی جبر نہیں ہے‘ بے شک ہدایت گمراہی سے ممتاز ہوچکی ہے ‘پس جو شخص شیطان کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے ‘تو اُس نے ایسی مضبوط رسی کو پکڑ لیا ‘جسے ٹوٹنا نہیں اور اللہ خوب سننے والا بہت جاننے والا ہے‘اللہ ایمان والوں […]