معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات معراج کب ہوئی‘ اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں ‘ لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا‘ کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی زبان مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیادت کا فقدان
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

عالمی سطح پر ریاستوں اور ممالک میں سربراہانِ مملکت وحکومت بھی ہیں ‘صدور اور وزرائے اعظم بھی ہیں ‘ ملوک وسلاطین بھی ہیں ‘لیکن قیادت کا فقدان ہے ۔محض سیاستدان یا حکمران وہ ہوتا ہے جو ناک کی سیدھ میں دیکھتا ہے ‘ فوری فائدہ اُس کے پیشِ نظر ہوتا ہے ‘اُس کا ظرف خالی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشاہداتِ معراج
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ تاریخ نبوت ‘ تاریخ انسانیت حتیٰ کہ پوری کائنات میں ایک محیّر العقول واقعہ ہے ‘جس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی ‘یہ ذاتِ پاکِ مصطفی ﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اخلاص احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

گزشتہ کالم میں ہم نے اخلاص کے معانی ومفاہیم بیان کیے تھے ‘ اب ہم احادیثِ مبارکہ سے چند مثالیں بیان کر رہے ہیں‘ جن سے یہ امر روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں نیک اعمال پر اجر وثواب کی مقدار کا تعیُّن اُن اعمال کے پیچھے کارفرما نیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اخلاص کے معانی ومفاہیم
sulemansubhani نے Monday، 18 March 2019 کو شائع کیا.

امام راغب اصفہانی لکھتے ہیں:اخلاص کے معنی ہیں:” کسی چیز کو (ہرقسم کی میل اورکھوٹ سے)پاک کردینا،”خالص‘‘ صافی کے ہم معنی ہے‘لیکن خالص اُسے کہتے ہیں کہ اگر اس میں کوئی کھوٹ تھی‘تواُسے دور کردیا گیا ہو اور صافی اُسے کہتے ہیں:جو اصلاً پاک ہو،(المفردات فی غریب القرآن،ص:292)‘‘۔علامہ ابن منظور افریقی لکھتے ہیں:”خلوص اور خلاص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
sulemansubhani نے Thursday، 14 March 2019 کو شائع کیا.

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر اپنے سیاسی رہنما سے عقیدت اور مدح وستائش کا پی ٹی آئی سمیت ہر ایک کو حق ہے اور اس پرکسی کو اعتراض کا حق نہیں ہے ‘ لیکن ایک وفاقی وزیر نے گزشتہ دنوں ایک ٹیلی ویژن چینل پر مکالمے کے دوران تمام حدود کو عبور کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظلم پھر ظلم ہے‘ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے تاریخِ نبوت کا مطالعہ کریں تو پتا چلتا ہے کہ ہر دور میں سب سے پہلے پسے ہوئے اور زیریں طبقات نے دعوتِ حق پر لبیک کہا‘ قیصرِ روم کاابوسفیان سے مکالمہ اس پر شاہد ہے ۔ قیصرِ روم ہِرَقل کے پاس جب سیدنا محمد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہادتِ کاذبہ
sulemansubhani نے Tuesday، 5 March 2019 کو شائع کیا.

شہادتِ کاذبہ آج کل شدومد کے ساتھ جھوٹی گواہیوں کا مسئلہ زیر بحث ہے ‘ اخبارات میں مضامین لکھے جارہے ہیں ۔ جھوٹے گواہوں کے لیے سزائیں تجویز کی جارہی ہیں۔ قانونِ شہادت میں مناسب ترمیمات کی بات ہورہی ہیں‘ تاکہ پیسے لے کرجھوٹی گواہیاں دینے والے پیشہ ور لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اطاعت امیرکی حدود:اسلام میں خلیفۂ برحق اور شرعی طور پر مجاز حاکم وامیر کی اطاعت بلاشبہ لازم ہے اور رعایا میں سے جو بھی فرد خلیفۂ برحق کی اطاعت سے عدول وخروج کرے‘ وہ باغی کہلاتا ہے‘ لیکن یہ اطاعت غیر محدود اور غیر مشروط (Unconditional)نہیں ہے‘ بلکہ یہ اطاعت صرف اسی صورت میں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابوبکر صدیق‘عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لؤی القرشی التیمی رضی اللہ عنہ‘ رحمۃ للعالمین خاتم النیین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے وصال فرمانے کے بعد ربیع الاول 11ھ کو مہاجرین وانصار صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے اتفاقِ رائے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com