sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.
زانی سے بھی بدتر ہے بنی اسرائیل کی ایک عورت حضرت موسی علیہ السلام کی خدمت میں آئی اور عرض کیا اے نبی اللہ ! میں نے بہت بڑا گناہ کیا ہے، اور توبہ بھی کی ہے، اللہ د سے دعا مانگئے کہ وہ مجھے بخش دے، اور میری توبہ قبول فرما لے۔ حضرت موسیٰ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 April 2020 کو شائع کیا.
قبول کیا تو کرکے بتا دو آپ نے شوہر کی وفاداری کا قلادہ اپنی گردن میں لٹکا لیا ہے تو کیا یعنی اور کیا لایعنی جو کہا کر لیا،اگر حاکم نے کسی کا کام حکم دیا تو تابعدار کا کام اسے بجا لانا ہے اگر شرعی ممانعت میں نہ جاتا ہو،ماتحت رہنے والا لایعنی کام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 April 2020 کو شائع کیا.
شیطان دور بھاگے ایک شخص جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس کے ساتھ شیطان ہو گیا چنانچہ اس شخص نے نہ تو فجر کی نماز پڑھی، نہ ظہر و عصر کی اور نہ ہی مغرب و عشاء کی، رات کو جب سونے کا وقت ہوا تو شیطان نے اس سے کہا کہ میں تم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے اللہ کے پیارے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا لو ان رجلا امر امراٗۃ ان تنقل من جبل احمر الیٰ جبل اسود ومن جبل اسود الیٰ جبل احمر لکان نولھا ان تفعل اگر مرد عورت کو حکم دیتا کہ لال پہاڑ سے کالے پہاڑ پر (چٹان) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.
سر مونڈنے کا حکم حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کے والد عبد العزیز مصر کے گورنر تھے انہوں نے اپنے لڑکے کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لئے مدینہ میں حضرت صالح بن کیسان رضی اللہ عنہ کی نگرانی میں دے دیا چنانچہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے نماز میں تاخیر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
پورا حق ادا نہیں ہوسکتا حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپنے فرمایا ایک شخص اپنی لڑکی لیکر بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا اور عرض کی میری یہ بیٹی شادی سے انکار کرتی ہے، توسرور عالم ﷺ نے فرمایا اطیعی اباک تم اپنے باپ کا حکم مانو ! اس نے عرض […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
ایک فرضی مثال شوہر کے حق کی اہمیت اس سے بھی جانی جا سکتی ہے،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا لو کنت آمر احدا ان یسجد لاحد لامرت المراٗۃ ان تسجد لزوجھا،میںکسی کو کسی کے لئے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
جہنم کے دروازے پر حضرت ابو اللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ نے حضور ا کا یہ قول نقل کیا ہے کہ جو شخص ایک فرض نماز بھی جان بوجھ کر چھوڑ دے اس کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس میں اسکا جانا ضروری ہے۔ (قرۃ العین ) میرے پیارے آقا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 3 April 2020 کو شائع کیا.
شوہر کے اپنوں کا خیال کرو آدمی کو جتنا غصہ اپنی مخالفت پر آتا ہے اس سے زیادہ غصہ اسکی مخالفت کا آتا ہے جسے وہ اپنے نزدیک سب سے بڑا سمجھتا ہے،رشتوں کی محبت ایک فطری چیز ہے،اور اسکا اظہار عام طور پر غیر کی مخالفت کے وقت ہوتا ہے،اس لئے شوہر کی ناراضگی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 3 April 2020 کو شائع کیا.
قبر میں شعلے بعض صالحین سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی مردہ بہن کو دفن کیا تو اس کی تھیلی بے خبری میں قبر میں گر گئی جب سب لوگ اسے دفن کر کے چلے گئے تو اسے اپنی تھیلی یاد آئی چنانچہ وہ آدمی لوگوں کے چلے جانے کے بعد قبر پرپہونچا […]
مکمل تحریر پڑھیے »