sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.
بدن کی زکوٰۃ حضور سید عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: روزہ نصف صبر ہے۔ ہر چیز کی زکوٰۃ ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ اور ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خداا نے ارشاد فرمایا :کہ روزہ دار کا سونا عبادت ہے اس کی خاموشی تسبیح ہے اس کا عمل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 14 April 2020 کو شائع کیا.
فرمان خدا کا پاس کرو عورتوں کو اپنی زندگی میں یہ بات کبھی فراموش نہ کرنی چاہیئے کہ اللہ نے اپنے کلام پاک میں اپنی طرف سے شوہر کی بیوی پر حاکمیت کا اعلان فرمایا ہے تو عورت کو اپنے شوہر کو حاکم ماننا ہی چاہیئے اس لئے کہ یہ فرمان الٰہی سے ماخوذ ہے،عورتیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 14 April 2020 کو شائع کیا.
اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خدا ﷺ نے ارشادفرمایا ـکہ’’ جو شخص ایمان کے ساتھ ثواب کی امید سے روزہ رکھے گاتواس کے اگلے گناہ بخش دئے جائیں گے جو ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں میں قیام یعنی تراویح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
اپنا کے دیکھو ایک مرتبہ کی بات ہے کہ ایک شخص میرے پاس آیا اور روتے ہوئے اپنی لڑکی کی داستان سنانا شروع کیا،مولانا صاحب ابھی چند روز ہوئے میری بیٹی کی شادی ہوئی، نہ جانے میاں بیوی میں کیا ہو گیا کہ بہت لڑتے ہیں ،ہاتا پائی تک کی نوبت آجاتی ہے،لڑکی بہت ڈر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
روزے کا انعام بخاری ومسلم کی روایت میں ہے کہ حضورعلیہ السلام نے ارشاد فرمایا: ’’کہ ابن آدم کا ہر نیک عمل دس گناسے سات سو گنا کردیا جاتا ہے۔ اللہ نے فرمایا :مگر روزہ، کیونکہ روزے دار اپنی خواہشات اور کھانے کو صرف میرے لئے ترک کرتا ہے اورروزے دار کے لئے دو مسرتیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
حق زوج جاننے والی کا عمل جب شوہر کا مقام و مرتبہ اتنا بلند و بالا ہے تو جس عورت کو اس کا علم ہو جائے وہ شوہر کی خدمت میں کس قدر کوشاں ہوتی ہے اسکا ذکر کرتے ہوئے ہمارے پیارے آقا ﷺ ارشاد فرماتے ہیں یا معشر النسآء اتقین اللہ والتمسن مرضاۃ ازواجکن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
روزہ کب فرض ہوا میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! روزہ اعلان نبوت کے پندرہویں سال یعنی دس شوال ۲ ھ میں فرض ہوا۔ اللہ کا فرمان ہے: ’’ یٰاَ یُّہَا الَّذِ یْنَ اٰمَنُوْاکُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْن‘‘ (سورئہ بقرہ، پ۲، آیت ۱۸۳) ترجمہ : اے ایمان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.
رضا جنت ناراضگی دوزخ ہمارے معاشرہ میں نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ میاں بیوی میں ہونے والیں زیادہ تر لڑائیاں کہیںضد اور حکم عدولی پر موقوف ہوتی ہیں،اور کہیںکام میں سستی اور حق کی ادائیگی میں غفلت کی وجہ سے ہوتی ہیں، معاشرہ کو پاکیزہ اور خوشگوار بنانے کے لئے فرمان نبی ﷺ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.
صوم کا لغوی اوراصطلاحی معنیٰ صوم کا لغوی معنیٰ ہے بازرہنا، چھوڑنا،اورسیدھا ہونا۔ (تفسیر کبیر) اسی لئے خاموشی کوصوم کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے ــ: ’’اِنِّی نَذَرْتُ للِرَّحْمٰنِ صَوْماً فَلَنْ اُکَلِّمَ الْیَوْمَ اِنْسِیّاً‘‘ ترجمہ: میں نے آج رحمن کے لئے روزہ مانا ہے تو آج ہر گزکسی سے بات نہ کروں گی۔ کیونکہ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.
مفت کا صدقہ ہم لوگ ثواب پانے کے لئے اور مصائب و آلام سے تحفظ کے لئے پیشگی صدقہ و خیرات کرتے ہیں جبکہ وہ ہم پر واجب نہیں ہے،محنت سے حاصل کیا ہوا مال نفلی طور پر ثواب کے حصول کے لئے راہ خدا میں خرچ کیا جا تا ہے، تو جب شوہر کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »