مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ الکریم کے فرامین
sulemansubhani نے Tuesday، 4 May 2021 کو شائع کیا.
مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ الکریم کے فرامین: 🌷عمل سے بڑھ کر اس کی قبولیت کا اہتمام کرو اس لیے کہ پرہیزگاری کے ساتھ کیا گیا تھوڑا عمل بھی بہت ہوتا ہے اور جو عمل مقبول ہو جائے وہ تھوڑا کیسے ہوگا؟ 🌷جو شخص یہ گمان کرتا ہے کہ نیک اعمال کیے بغیر جنت […]