أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنِّىۡۤ اَنَا رَبُّكَ فَاخۡلَعۡ نَـعۡلَيۡكَ‌ۚ اِنَّكَ بِالۡوَادِ الۡمُقَدَّسِ طُوًىؕ‏ ۞ ترجمہ: بیشک میں ہی آپ کا رب ہوں، سو آپ اپنے جوتے اتار دیجیے بیشک آپ مقدس میدان طویٰ میں ہیں نعلین (جوتیاں) اتارنے کے حکم کی توجیہات  طہ : ١٢ میں ہے بیشک میں ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :726 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز پڑھتے دیکھا ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی ایسے،یہ دونوں کام ایک ہی نماز میں نہ ہوتے تھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :381 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقدر طاقت اپنے تمام کاموں میں داہنے سے شروع فرمانا پسند کرتے تھے اپنی طہارت میں اور کنگھی کرنے اور نعلین پہننے میں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ تین چیزیں بطور مثال ارشاد فرمائی گئیں ورنہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com