صحیح البخاری : متن حدیث میں تسامع
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

متن حدیث میں تسامع سند حدیث کے علاوہ اس نفس حدیث کے متن میں بھی امام بخاری سے کافی تسامح واقع ہوئے ۔ سطور ذیل میں ان میں سے بعض غلطیوں کا ذکر کیا جاتا ہے: (1) کتاب الزکوۃ میں امام بخاری نے ایک حدیث واردکی ہے عن عائشة أن بعض ازواج النبي صلى الله […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : بیان سند میں تسامح
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

بیان سند میں تسامح ضعیف لوگوں سے روایت کے علاوہ کبھی امام بخاری سے سند میں راویوں کے نام کے سلسلے میں بھی خطا واقع ہوجاتی ہے چنانچہ امام بخاری نے” اذا اقيمت الصلوة فلا صلوة الا المكتوبة‘‘ کے تحت ایک حدیث اس سند کے ساتھ وارد کی ہے: حدثنا عبد العزيز بن عبدالله قال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسامحات بخاری
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

مسامحات بخاری امام بخاری بھی اپنے تمام تر علمی اور فنی کمالات کے باوجود انسان اور بشر تھے اس لیے یہ صحیح بخاری کی تصنیف میں ان سے سہو نسیان اور تسامح کا واقع ہوجانا کوئی امر مستبعد نہیں ہے اس کے برخلاف بعض وہ حضرات جو صحیح بخاری کو حرف آخر قرار دیتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا موازنہ
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا موازنہ ہم اس سے پہلے ذکر کرچکے ہیں کہ تمام علماء کے نزدیک صحیح بخاری کا مرتبہ کل کتب حدیث میں سب سے بلندوبالا ہے البتہ بعض مغاربہ نے صحیح مسلم کی صحیح بخاری پر ترجیح دی ہے اور حافظ ابوعلی نیشاپوری نے کہا:اس آسمان کے نیچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : تراجم ابواب
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

تراجم ابواب صحیح بخاری کے تراجم ابواب اپنی وقت اور خفاء کے اعتبار سے مشہور ہیں ۔ علامہ ابن خلدون نے کہا ہے کہ احادیث کی تراجم ابواب سے مطابقت امام بخاری کا امت مسلمہ پر قرض ہے لیکن حق یہ ہے کہ علامہ بدرالدین عینی اور حافظ ابن حجر نے بڑی حد تک یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : تعداد مرویات
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

تعداد مرویات صحیح بخاری کی تعداد مرویات میں علماء کا اختلاف ہے۔ حافظ ابن صلاح کی تحقیق یہ ہے کہ “صحیح” کی کل احادیث کی تعداد سات ہزار دو سو پچھتر ہے اور حذف مکررات کے بعد یہ تعداد چار ہزار ہے اور حافظ ابن حجر عسقلانی کی تحقیق کے مطابق صحیح بخاری کی کل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : اختصار
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

اختصار اختصار حدیث کا مطلب یہ ہے کہ متن حدیث کے کسی ایک جز کا ذکر کیا جائے اور باقی اجزاء کو بالکل چھوڑ دیا جائے۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں اختصار حدیث صرف اس جگہ کیا ہے جہاں متن حدیث قول صحابی ہو اور اس کا بعض حصہ حکما مرفوع ہو ایسی صورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : تقطیع
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

تقطیع تقطيع حدیث کا مطلب ہے: ایک حدیث کے اجزا کو ابواب پر تقسیم کردینا اس بارے میں اختلاف رہا ہے کی تقطیع حدیث جائز ہے یا نہیں بعض قدماء عدم جواز کے قائل تھے وہ کہتے تھے:” لا يجوز تقطيع كلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ” لیکن ابن صاح لکھتے ہیں تقطیع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : مکررات
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

مکررات امام بخاری کی “صحیح ‘‘ میں اگرچہ بہ ظاہر صورة تکرار بہت زیادہ ہے لیکن معنوی لحاظ سے اس کو تکرار نہیں کہا جاسکتا جس کی متعدد وجوہ ہیں اس کی تحقیق کے وقت یہ امر پیش نظر رکھنا چاہیے کہ تکرار کا تعلق متن اور سند دونوں کے ساتھ ہے۔ متن کے لحاظ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیقات اور ان کے اسباب و اقسام حدیث معلق اس حدیث کو کہتے ہیں، جس میں سند کے شروع سے رواة کو حذف کر دیا جائے خواہ بعض کو یہ سب کو صحیح بخاری میں احادیث معلقہ کی وافر مقدار ہے۔ حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ احادیث معلقہ میں سند ذکر نہ کرنے کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com