sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
شرائط امام بخاری نے اپنی صحیح میں حدیث وارد کرنے کی یہ شرط مقرر کی ہے کہ ان کے شیخ سے لے کر صحابی تک تمام راوی ثقہ اور متصل ہوں۔ ثقہ کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کے تمام راوی مسلم عادل كامل الضبط والاتقان اور کثیر الملازمتہ مع الشیخ ہوں۔اگر راوی حدیث […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
اسلوب ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ تالیف صحیح سے امام بخاری کا مقصد صرف جمع احادیث نہیں ہے بلکہ تراجم ابواب پر استدلال اور احادیث سے مسائل کا استنباط بھی ان کا مقصود تھا چنانچہ ترجمة الباب کے اثبات کے لیے وہ سب سے پہلے قرآن کریم کی آیت پیش کرتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
موضوع صحیح بخاری کا اصل موضوع احادیث مرفوعہ مسندہ ہیں اور انہیں احادیث کی صحت کا امام بخاری نے التزام کیا ہے ۔ ان کے علاوہ جو تعلیقات متابعات، شواہد آثارصحابه اقوال تابعین اور ائمہ فتاوی کے احکام ذکر کیے گئے میں وہ سب بالتبع ہیں اور اس ضمن میں جواحادیث ذکر کی ہیں وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
مقبولیت اللہ تعالی نے امام بخاری کی صحیح کو بے پناہ مقبولیت عطا فرمائی ۔ قرآن کریم کے بعد جس کتاب پر سب سے زیادہ اعتماد کیا جاتا ہے “صحیح بخاری‘‘ ہے۔”صحیح بخاری پر سب سے زیادہ کام کیا گیا اس کی بے شمار شروع کی گئی ہیں اس کی تعلیقات متابعات، شواہد اور رجال […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
ادب اور اہتمام امام بخاری نے اپنی صحیح کا چھ لاکھ احادیث میں سے انتخاب کیا ہے۔ حدیث شریف کو کتاب میں ذکر کرنے سے پہلے وہ غسل کرتے اس کے بعد دو رکعت نفل پڑھتے پھر اس حدیث کی صحت کے بارے میں استخارہ کرتے اس کے بعد اس حدیث کو اپنی صحیح میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.
تسمیہ امام بخاری نے اپنی صحیح کا نام “الجامع الصحيح المسند المختصر من ور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و سننہ و ایامہ رکھا لیکن عوام و خواص میں یہ کتاب صحیح بخاری‘‘ کے نام سے مشہور ہوگئی ۔ محدثین کی اصطلاح میں جامع حدیث کی اس کتاب کو کہتے ہیں، جس میں آٹھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.
سبب تالیف عہد صحابہ و تابعین میں تدوین احادیث کا اہتمام نہیں تھا جس کی اصل وجہ تھی کہ ان لوگوں کو اپنے ضبط صدر اور حافظہ پرقوی اعتماد تھا البته اتباع تابعین کے عہد میں تدوین حدیث کا عام رواج ہو چکا تھا اور متعددجلیل القدر محدثین نے مجموعه احادیث ترتیب دے رکھے تھے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.
نحمده ونصلی علی رسوله الكريم صحیح البخاری امام بخاری کی تصانیف یوں تو بیس سے زیادہ ہیں لیکن جوعظمت شہرت اور مقبولیت صحیح بخاری کے حصہ میں آئی وہ کسی اور کتاب کو حاصل نہ ہوسکی بلکہ حق یہ ہے کہ تمام امہات کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری‘ کو حاصل ہوا وہ اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.
امام بخاری کے مزار کی برکات امام بخاری کی نماز جنازہ کے بعد جب ان کی قبر پر مٹی ڈالی گئی تو مدت مدید تک اس میں سے مشک کی مہک آتی رہی اور عرمہ دراز تم لوگ دور دور سے آکر امام بخاری کی قبر کی مٹی کو بطور تبرک لے جاتے رہے۔ طبقات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.
بارگاہ رسالت میں مقبولیت امام بخاری نے ساری عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کی تلاش آپ کے اقوال کی تتبع اور آپ کی احادیث کی خدمت میں گزاری ۔ ان کی زندگی کا ایک ایک عمل متابعت رسول کا مظہر تھا۔ وراق کہتے ہیں : میں نے ایک مرتبه خواب میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »