جب وتر کا سلام پھیرتے تو فرماتے
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 510 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب وتر کا سلام پھیرتے تو فرماتے “سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْس”(ابوداؤد)اور نسائی نے زیادہ کیا کہ تین بار دراز کرکے ۱؎ شرح ۱؎ اس طرح کہ قدوس کی دال کو خوب کھینچتے مگر آخری بار میں جیسا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعائے قنوت وتر میں ہمیشہ پڑھی جائے
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 509 روایت ہے حضرت حسن ابن علی سے فرماتے ہیں ۱؎ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کے قنوت میں پڑھا کروں الٰہی مجھے ان میں ہدایت دے جنہیں تو نے ہدایت دی اور عافیت والوں میں عافیت دے جن کا تو والی بنا ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 507 روایت ہے حضرت عبدالعزیز ابن جریج سے فرماتے ہیں ہم نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کن سورتوں سے وتر پڑھتے تھے فرمایا پہلی رکعت میں”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی”دوسری میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور تیسری میں”قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”اور فلق والناس سے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تیسری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو وتر کے بغیر سوجائے
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 506 روایت ہے حضرت زید ابن اسلم سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو وتر کے بغیر سوجائے وہ صبح ہونے پر پڑھ لے ۱؎(ترمذی مرسلًا) شرح ۱؎ یعنی اگر عشاء پڑھ لی ہو تہجد کے وقت آنکھ نہ کھلے تو صبح کے بعد نماز فجر سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ وتر ہے وتر کو پسند فرماتا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 504 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ وتر ہے ۱؎ وتر کو پسند فرماتا ہے ۲؎ تو اے قرآن والو وتر پڑھا کرو۳؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ عربی میں وتر فرد عدد کو کہتے ہیں جو تقسیم نہ ہوسکے اکیلا ہو،رب تعالٰی عدد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وتر لازم ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 503 روایت ہے حضرت ابو ایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر مسلمان پر وتر لازم ہیں ۱؎ جو پانچ وتر پڑھنا چاہے وہ پانچ پڑھے ۲؎ جو تین پڑھنا چاہے وہ ایسا ہی کرے ۳؎ جو ایک پڑھنا چاہے وہ ایسا ہی کرے ۴؎ (ابوداؤد،نسائی،ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتنے وتر
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 502 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی قیس سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنے وتر پڑھتے تھے فرمایا چار اور تین،چھ اور تین،آٹھ اور تین،دس اور تین پڑھتے تھے ۲؎ سات سے کم نہ پڑھتے تھے اور تیرہ سے زیادہ نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین چیزوں کی وصیت
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 500 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں مجھے میرے محبوب نے تین چیزوں کی وصیت کی ہر ماہ میں تین روزوں کی ۱؎ چاشت کی دو رکعتوں کی اور یہ کہ سونے سے پہلے وتر پڑھا کروں ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ شروع مہینہ میں ایک روزہ ،درمیان میں ایک ،آخر میں ایک ،یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 499 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصہ میں وتر پڑھی ہے اول شب میں درمیانی میں آخری میں اور آپ کے وتر سحر پر منتہی ہوئے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ سحر سے مراد رات کا آخری چھٹا حصہ ہے یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اول رات میں وتر پڑھ لے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 498 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو آخر رات میں نہ اٹھنے کا خوف کرے وہ اول رات میں وتر پڑھ لے ۱؎ اور جسے آخر شب میں اٹھنے کی امید ہو وہ آخر شب میں وتر پڑھے کیونکہ آخر شب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com