حدیث نمبر 499 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصہ میں وتر پڑھی ہے اول شب میں درمیانی میں آخری میں اور آپ کے وتر سحر پر منتہی ہوئے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ سحر سے مراد رات کا آخری چھٹا حصہ ہے یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اول رات میں وتر پڑھ لے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 498 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو آخر رات میں نہ اٹھنے کا خوف کرے وہ اول رات میں وتر پڑھ لے ۱؎ اور جسے آخر شب میں اٹھنے کی امید ہو وہ آخر شب میں وتر پڑھے کیونکہ آخر شب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ عِيۡسَى ابۡنُ مَرۡيَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنۡزِلۡ عَلَيۡنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوۡنُ لَـنَا عِيۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَاٰيَةً مِّنۡكَ‌ۚ وَارۡزُقۡنَا وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰزِقِيۡنَ ۞ ترجمہ: عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی : اے ہمارے رب : ہم پر آسمان سے کھانے کا خوان نازل فرما تاکہ (وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرن اول ۔ مولفات تابعین
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

قرن اول ۔ مولفات تابعین ۱۔ کتب امام عامر بن شرحبیل شعبی متوفی ۱۰۳ھ ۲۔ کتب حارث بن عبداللہ اعور متوفی ۶۵ھ ۳۔ کتب ابی قلابہ عبداللہ بن زید بصری متوفی ۱۰۴ھ ۴۔ کتب عبیدہ بن عمروسلمانی متوفی ۷۲ھ ۵۔ کتب عروہ بن زبیر متوفی ۹۳ھ ۶۔ کتب عکرمہ مولی ابن عباس متوفی ۱۰۵ھ ۷۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :425 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ پانی سےپانی ہے اول اسلام میں اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا ۱؎۔(ترمذی ابوداؤ،د دارمی) شرح ۱؎ یعنی شروع اسلام میں بغیر انزال صحبت کرنے سے غسل واجب نہ ہوتا تھا،اب حشفہ غائب ہونے سے غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com