sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 497 روایت ہے انہی سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے فرمایا صبح سے پہلے وتر پڑھ لو ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ یہ حکم وجوبی ہے کیونکہ وتر کا وقت عشاء کے بعد صبح تک ہے۔ بعض علماء نے اس حدیث کی بناء پر فرمایا کہ وتر کی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 496 ۱؎ روایت ہے حضرت ابن عمر سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے فرمایا اپنی رات کی آخری نماز وتر بناؤ ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس کی شرح ابھی عرض کی جاچکی ہے کہ یہ حدیث تہجد والوں کے لیئے تہجد کے اعتبار سے ہے اور تہجد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 495 روایت ہے حضرت ابن ہشام ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کے پاس گیا عرض کیا اے ام المؤمنین مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کی خبر دیجئے آپ نے فرمایا کہ کیا تم قرآن نہیں پڑھتے میں نے کہا ہاں بولیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 494 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے ان میں سے پانچ رکعت وتر پڑھتے جن میں آخر کے سوا کہیں نہ بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم شب میں آٹھ رکعت تہجد اور پانچ رکعت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 493 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وتر آخری رات میں ایک رکعت ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں وتر لغوی معنے میں ہے یعنی ساری تہجد کو وتر(طاق)بنانے والی وہ ایک رکعت ہے جو دو کے ساتھ ملادی جائے یہ مطلب نہیں کہ وتر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 417 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں ۱۳ رکعتیں پڑھتے تھے جن میں وتر بھی ہیں اور فجر کی سنتیں بھی ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ لہذا تہجد آٹھ رکعت پڑھتے تھے اور وتر تین رکعت پھر سنت فجر دو رکعت،تہجد کی آٹھ رکعتیں اکثری عمل […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَىِ النَّهَارِ وَزُلَـفًا مِّنَ الَّيۡلِ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ يُذۡهِبۡنَ السَّيِّاٰتِ ؕ ذٰ لِكَ ذِكۡرٰى لِلذّٰكِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور دن کی دونوں طرفوں میں اور (ابتدائی) رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم رکھیے بیشک نیکیاں، گناہوں کو مٹا دیتی ہیں یہ ان لوگوں کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
تبیان القرآن ,
وتر ,
رات ,
Allama Ghulam Rasool Saeedi ,
لوگوں ,
حضرت ابن عباس ,
قائم ,
رسول اللہ ﷺ ,
Quran ,
نیکیوں ,
عصر ,
پانچ ,
سورہ ھود ,
حضرت ابوہریرہ ,
وجوب ,
فجر ,
امام فخر الدین محمد بن عمر رازی شافعی ,
نصیحت ,
نماز ,
سفید ,
مغرب ,
طرفوں ,
حضرت عمرو بن العاص ,
حضرت انس بن مالک ,
روشن ,
حضرت معاذ بن جبل ,
معاف ,
حضرت انس ,
نیکیاں ,
حضرت عثمان ,
رسول اللہﷺ ,
رسول اللہ ,
حضرت ابو الیسر ,
علامہ نووی ,
حضرت سلمان فارسی ,
گناہ ,
دو ,
نمازوں ,
امام ابو جعفر محمد بن جریر طبری ,
حضرت عبداللہ بن مسعود ,
مثل ,
صغیرہ ,
حضرت ابو قتادہ ,
امام ابوحنیفہ ,
کبیرہ ,
گناہوں ,
Tibyan ul Quran ,
سایہ
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.
’’نماز عشاء ‘‘ نماز عشاء کی فضیلت :- (۱)ابن ماجہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی حضور اقدس ﷺفرماتے ہیں ’’جو مسجد میں باجماعت چالیس راتیں نماز عشاء پڑھے کہ پہلی رکعت فوت ہونے نہ پائے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دوزخ سے آزادی لکھ دیتا ہے ‘‘ (۲)سب نمازوں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 May 2019 کو شائع کیا.
بیس رکعت تراویح اور تین وتر کا ثبوت مولانا شہزاد قا دری ترابی و ترکی تین رکعتیں ہیں وترکی نماز ایک سلام سے تین رکعت ہیں: حدیث شریف: حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکارِ کریمﷺ رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہیں پڑھتے تھے۔ آپﷺ چار رکعت (تہجد) ادا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 May 2019 کو شائع کیا.
سؤال : رمضان مبارک میں أگر عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھی ہو تو کیا وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): یہ مسئلہ فقہائے أحناف کے درمیان مختلف فیہ ہے أنکے ہاں درج ذیل آراء ہیں: پہلی رائے: أگر عشاء کی نماز جماعت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »