تین لعنتی چیزوں سے بچو
sulemansubhani نے Sunday، 17 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :339 روایت ہے حضرت معاذ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین لعنتی چیزوں سے بچو،گھاٹوں، درمیانی راستہ اور سایہ میں پاخانہ کرنے سے ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ اس کی شرح پہلےگزر چکی کہ ہر وہ جگہ جہاں لوگ بیٹھتے یا آرام کرتے ہوں وہاں پاخانہ کرنا منع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :336 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو سرمہ لگائے وہ طاق بار لگائے ۱؎ کرے تو اچھا ہے نہ کرے تو گناہ نہیں۲؎ اور جو استنجا کرے تو طاق سے کرے جو کرے تو اچھا اور نہ کرے تو گناہ نہیں۳؎ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ اسے کافی ہوں گے
sulemansubhani نے Saturday، 9 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :333 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی پاخانہ جائے تو اپنے ساتھ تین پتھر(ڈھیلے)لے جائے ۱؎ جن سے استنجاء کرے یہ اسے کافی ہوں گے۔(احمد،ابوداؤد،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ تین پتھروں کا حکم استحبابی ہے،کہ عام حالات میں یہ کافی ہوتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :330 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب پیشاب پاخانہ کا ارادہ فرماتے تو جب تک زمین کے قریب نہ ہوتے اپنا کپڑا نہ اٹھاتے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،دارمی) شرح ۱؎ جیسا کہ پچھلی حدیث سے معلوم ہوا پاخانے کا یہ حکم نہیں خواہ کسی مکان میں ہوتے یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ پانی سے استنجاءکرتے
sulemansubhani نے Thursday، 7 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :326 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کا برتن اور برچھا لیتے آپ پانی سے استنجاءکرتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ وہ دوسرے صاحب حضرت ابن مسعود تھے یا ابوہریرہ یا بلال رضی اللہ عنہم جن کے ذمہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لعنتی کام کون سے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :323 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو۲ لعنتی کاموں سے بچو ۱؎ صحابہ رضی اللہ عنھم نے عرض کیا یارسول اﷲ لعنتی کام کون سے ہیں،فرمایا وہ جو لوگوں کی راہ یا سایہ کی جگہ پر پاخانہ کرے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :321 روایت ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں داخل ہوتے تو فرماتے کہ اے اﷲ میں خبیث جنات اور خبیثہ جناتنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ دعاپاخانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائے،کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس سے منع فرمایا کہ
sulemansubhani نے Sunday، 3 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :320 روایت ہے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم کورسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ ہم پیشاب پاخانہ کے وقت قبلہ کو منہ کریں یا داہنے ہاتھ سے استنجاءکریں یا تین پتھروں سے کم سے استنجاء کریں ۲؎ یا گوبر یا ہڈی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبلہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ پیٹھ
sulemansubhani نے Saturday، 2 February 2019 کو شائع کیا.

باب آداب الخلاء پاخانے کے آداب کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خلاء لغت میں خالی جگہ کو کہتے ہیں۔اصطلاح میں آبدست کو،چونکہ یہ کام تنہائی میں ہوتا ہے اس لئے اسے خلاکہاجاتاہے۔ حدیث نمبر :318 روایت ہے ابو ایوب انصاری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com