أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاٰتَيۡنٰهُمۡ اٰيٰتِنَا فَكَانُوۡا عَنۡهَا مُعۡرِضِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے روگردانی کرتے رہے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور ہم ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے روگردانی کرتے رہے۔ (الحجر : 81)  حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَجَآءَتۡ سَيَّارَةٌ فَاَرۡسَلُوۡا وَارِدَهُمۡ فَاَدۡلٰى دَلۡوَهٗ‌ ؕ قَالَ يٰبُشۡرٰى هٰذَا غُلٰمٌ‌ ؕ وَاَسَرُّوۡهُ بِضَاعَةً  ‌ؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌۢ بِمَا يَعۡمَلُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور ایک قافلہ آیا تو انہوں نے ایک پانی لانے والے کو بھیجا پس اس نے اپنا ڈول ڈالا، اس نے کہا مبارک ہو یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا ہم بضاعہ کنویں سے وضو کریں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :453 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں عرض کیا گیا یارسول اﷲ کیا ہم بضاعہ کنویں سے وضو کریں ۱؎ وہ ایساکنواں تھا جس میں حیض کے لتے کتوں کے گوشت اورگندگیاں ڈالے جاتے تھے ۲؎ تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ پانی پاک ہے اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com