أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاٰتَيۡنٰهُمۡ اٰيٰتِنَا فَكَانُوۡا عَنۡهَا مُعۡرِضِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے روگردانی کرتے رہے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور ہم ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے روگردانی کرتے رہے۔ (الحجر : 81)  حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »