سنت اور نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے یامسجد میں ؟:- مسئلہ: تراویح اور تحیۃ المسجد کے سوا تمام نوافل و سنن خواہ مؤکدہ ہوں یا غیر مؤکدہ گھر میں پڑھنا افضل اور باعث ثواب اکمل ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں ’’ علیکم بالصلوٰۃ فی بیوتکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شادی کے بعد گھر مدرسہ
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

شادی کے بعد گھر مدرسہ شادی کے ذریعہ جس گھرکو آباد کرنے کا ارادہ کیا جا رہا ہے وہ شادی سے پہلے گھر ہوتا ہے مگر شادی کے بعد وہ مدرسہ میں تبدیل ہوتا ہے،اس لئے کہ شادی کے جہاں دوسرے مقاصد ہیں ایک مقصد عظیم یہ بھی ہے کہ اولاد صالح کا حصول ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :686 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو کرکے نکلے تو اس کا ثواب احرام باندھنے والے حاجی کی طر ح ہے ۱؎ اورجوچاشت کی نماز کے لئے نکلے کہ یہ نماز ہی اسے نکالے تو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرد کی باجماعت نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :662 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مردکی باجماعت نماز اس کے گھر یا بازار کی نمازپر پچیس گناہ زیادہ ثواب رکھتی ہے ۱؎ اور یہ اس لیئےہے کہ جب وہ وضو کرے تو اچھی طرح کرے پھرمسجد کی طرف چلے ۲؎ بجز نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ ‌ۖ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: پس ہم نے لوط اور اس کے گھر والوں کو نجات دی سو ان کی بیوی کے وہ عذاب میں باقی رہنے والوں میں سے ہوگئی القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 83

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کے باغوں میں سے ایک باغ
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :654 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان ۱؎ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۲؎ اورمیرا منبرمیرے حوض پرہے۳؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ بعض روایات میں ہے کہ میری قبراورمیرے منبر کے درمیان۔بعض روایات میں ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاذۡكُرُوۡۤا اِذۡ جَعَلَـكُمۡ خُلَفَآءَ مِنۡۢ بَعۡدِ عَادٍ وَّبَوَّاَكُمۡ فِى الۡاَرۡضِ تَـتَّخِذُوۡنَ مِنۡ سُهُوۡلِهَا قُصُوۡرًا وَّتَـنۡحِتُوۡنَ الۡجِبَالَ بُيُوۡتًا‌ ۚ فَاذۡكُرُوۡۤا اٰ لَۤاءَ اللّٰهِ وَلَا تَعۡثَوۡا فِى الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِيۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور یاد کرو جب (قوم) عاد کے بعد اللہ نے تمہیں ان کا جانشین بنایا اور زمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خدا ان کے گھراورقبریں آگ سے بھردے
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :595 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق کے دن فرمایا ۱؎ انہوں نے ہمیں بیچ کی نمازیعنی نمازعصرسے روک دیا خدا ان کے گھراورقبریں آگ سے بھردے ۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس کا نام غزوۂ احزاب ہے۔چونکہ اس جہاد میں حضرت سلمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَهُمۡ دَارُ السَّلٰمِ عِنۡدَ رَبِّهِمۡ‌ وَهُوَ وَلِيُّهُمۡ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞ ترجمہ: ان ہی کے لیے ان کے رب کے پاس سلامتی کے گھر ہیں اور وہی ان کا کارساز ہے کیونکہ وہ (نیک) کام کرتے تھے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ان ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :557 روایت ہے حضر ت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا اس کا گھر باراورمال لٹ گیا ۱؎ ۔(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جیسے اس شخص کو وہ نقصان پہنچا جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ایسے ہی عصر چھوڑنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com