تقدیر پر ایمان لانے کا باب
sulemansubhani نے Friday، 21 September 2018 کو شائع کیا.

باب الایمان بالقدر تقدیر پر ایمان لانے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ عام کے بعد خاص کا ذکر ہے،ایمان میں اگرچہ تقدیربھی آگئی تھی لیکن چونکہ مسئلۂ تقدیر بہت نازک ہے اور اس میں جبر یہ اور قدریہ کے بہت اختلافات رہے ہیں اور یہ مسئلہ عوام کی عقل سے ورا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
نماز میں وہم
sulemansubhani نے Thursday، 20 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :76 روایت ہے حضرت قاسم ابن محمد سے ۱؎ کہ ان سے کسی شخص نے پوچھا(عرض کیا)میں اپنی نماز میں وہم کیا کرتاہوں اور یہ واردات مجھ پر بہت ہوتی رہتی ہے فرمایا اپنی نماز پڑھگزرو کیونکہ یہ وہم تو جائے گا نہیں حتی کہ تم یہ کہتے ہوئے نماز ختم کرو گے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
خنزب
sulemansubhani نے Thursday، 20 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :75 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابی العاص ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ شیطان مجھ میں اور میری نماز اور تلاوت میں حائل ہوگیا نماز مشتبہ کردی ۲؎ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شیطان کو خنزب کہا جاتا ہے ۳؎ جب کبھی تم اسے محسوس کرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
لوگ پوچھ گچھ کرتے رہیں گے
sulemansubhani نے Thursday، 20 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 73 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں فرمایا لوگ پوچھ گچھ کرتے رہیں گے حتی کہ یہ کہا جاوے گا کہ مخلوق کو خدا نے پیدا کیا تو خدا کو کس نے پیدا کیا ۱؎ جب یہ کہیں تو تم کہہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :72 روایت ہےحضرت ابن مسعودسے فرماتےہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ انسان میں شیطان کا بھی اثر ہے ۱؎ اور فرشتہ کابھی شیطان کا اثر تو مصیبت سے ڈرانا اور حق کاجھٹلاناہے ۲؎ لیکن فرشتہ کا اثر خیر کا وعدہ کرنا اورحق کی تصدیق کرناہے۳؎ جو یہ آخری بات محسوس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :71 روایت ہے ابن عباس سے کہ حضور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص آیا اور بولا کہ میں اپنے دل میں ایسے خیالات محسوس کرتا ہوں کہ وہ بولنے سے جل کر کوئلہ ہوجانا زیادہ پسند ہے ۱؎ فرمایا خدا کا شکر ہے جس نے ان خیالات کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
عرب کے نمازی
sulemansubhani نے Wednesday، 19 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :70 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ شیطان اس سے تو مایوس ہوچکا کہ عرب کے نمازی اسے پوجیں ۱؎ لیکن انہیں آپس میں بھڑکانے میں مشغول ہے ۲؎ (مسلم) شرح ۱؎ یعنی عرب کے عام مسلمان اعمال شرکیہ نہ کریں گے یا علی العموم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
شیطان اور اس کی جماعت
sulemansubhani نے Wednesday، 19 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 69 روایت ہے حضرت جابرسےفرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شیطان پانی پر اپنا تخت بچھاتا ہے ۱؎ پھر اپنے مختلف لشکر کو لوگوں میں فتنہ میں ڈالنے کے لیئے بھیجتا ہے ۲؎ ان میں قریب تر درجہ والا وہ ہوتا ہے جو بڑا فتنہ گرہو۳؎ ان میں سے آکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :68 روایت ہے انہیں سے فرماتےہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر گرتے وقت بچہ کی چیخ شیطان کی چوکھ سےہے ۱؎ شرح ۱؎ کہ وہ بچہ کی کوکھ میں انگلی مارتا ہے اور اس کی تکلیف سے بچہ روتا ہے۔اسی لیئے سنت ہے کہ بچہ پیدا ہوتے ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
بچہ شیطان کے چھونے سے ہی چیختا ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 18 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :67 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی آدمی زادہ ایسا نہیں ۱؎ جسے پیدائش کے وقت شیطان چھوتا نہ ہو وہ بچہ شیطان کے چھونے سے ہی چیختا ہے ۲؎ سواء مریم اور ان کے فرزند کے۳؎ (بخاری و مسلم) شرح ۱؎ یعنی حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com