مَاۤ اَصَابَكَ مِنۡ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ وَمَاۤ اَصَابَكَ مِنۡ سَيِّئَةٍ فَمِنۡ نَّـفۡسِكَ ؕ وَاَرۡسَلۡنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوۡلًا ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا ۞ – سورۃ نمبر 4 النساءآیت نمبر 79
sulemansubhani نے Tuesday، 19 February 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَاۤ اَصَابَكَ مِنۡ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ وَمَاۤ اَصَابَكَ مِنۡ سَيِّئَةٍ فَمِنۡ نَّـفۡسِكَ ؕ وَاَرۡسَلۡنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوۡلًا ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا ۞
ترجمہ:
اے مخاطب) تم کو جو اچھائی پہنچتی ہے سو وہ اللہ کی طرف سے ہے اور تم کو جو برائی پہنچتی ہے وہ تمہاری ذات کی وجہ سے ہے ‘ اور ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اللہ (بطور) گواہ کافی ہے
القرآن – سورۃ نمبر 4 النساءآیت نمبر 79
ٹیگز:-
برائی , اچھائی , النساء , سورہ النساء , Tibyan ul Quran , گواہ , Allama Ghulam Rasool Saeedi , ذات , Quran , لوگوں , تبیان القرآن , اے مخاطب , القرآن , AnNisa , اللہ , پہنچتی , رسول
اچھا ہے ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے محنتوں کو قبول فرمائے ۔