كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۟ كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡؕ اَلَا بُعۡدًا لِّـثَمُوۡدَ ۞- سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 68
sulemansubhani نے Saturday، 18 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۟ كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡؕ اَلَا بُعۡدًا لِّـثَمُوۡدَ ۞
ترجمہ:
گویا کہ وہ ان میں کبھی رہے ہی نہ تھے، سنو بیشک قوم ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا سنو ! (قوم ثمود کے لیے پھٹکار ہے) ۔ ؏
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : گویا کہ وہ ان میں کبھی رہے ہی نہ تھے، سنو بیشک قوم ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا، سنو ! قوم ثمود کے لیے پھٹکار ہے۔ (ھود : ٦٨ )
اس کی تفسیر کے لیےھود : ٦٠ کو ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت صالح (علیہ السلام) اور ان کی قوم ثمود کے مفصل احوال نے الاعراف : ٧٩۔ ٧٣ میں بیان کردیئے ہیں، ان کی تفصیل پر مطلع ہونے کے لیے اس سورت کا مطالعہ فرمائیں۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 68
ٹیگز:-
سورہ ھود , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , حضرت صالح , قوم ثمود