٣٤٠- حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَة عَنِ الْحَكَم،ِ عَنْ ذَرٍ، عَنِ ابْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ بنِ ابزی، عَنْ أَبِيهِ إِنَّهُ شَهِدَ عُمَرَ، وَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ كُنَّا فِی سَرِيَّةٍ فَاجْنبَنَا وَقَالَ تَفَلَ فِيْهِمَا.

(جامع المسانيد لابن الجوزی : ۵۲۶۴)

ٌ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از الحکم از ابن عبدالرحمان بن ابزی از والد خود کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے اور حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ ہم دونوں ایک لشکر میں تھے، پس ہم دونوں جنبی ہوگئے اور انہوں نے پھونک ماری جس میں تھوک کی چھینٹیں تھیں ۔

اس حدیث کی شرح کے لیے بھی صحیح البخاری : ۳۳۸ کا مطالعہ فرمائیں۔