قحط یہ ہے
حدیث نمبر 740ا روایت ہے ابو ہریرہ سے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قحط سالی یہ نہیں کہ تم پر بارش نہ ہو لیکن قحط یہ ہے کہ تم پر بارش ہو اور خوب بارش ہو مگر زمین کچھ نہ اگائے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی سخت قحط یہ ہے کہ باوجود […]
حدیث نمبر 740ا روایت ہے ابو ہریرہ سے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قحط سالی یہ نہیں کہ تم پر بارش نہ ہو لیکن قحط یہ ہے کہ تم پر بارش ہو اور خوب بارش ہو مگر زمین کچھ نہ اگائے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی سخت قحط یہ ہے کہ باوجود […]
حدیث نمبر 739 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ غیب کی کنجیاں پانچ ہیں ۱؎ پھر یہ آیت تلاوت کی کہ اﷲ کے پاس ہی قیامت کا علم وہی بارش برستا ہے۔الایہ(بخاری) شرح ۱؎ یہاں اس آیت کی طرف اشارہ ہے “وَعِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیۡبِ […]
حدیث نمبر 738 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عرض کرتے الٰہی میں تجھ سے ہوا کی خیر اور جو اس ہوا میں ہے اس کی خیر اور جو چیز ہوا لےکربھیجی گئی اس کی خیر مانگتا ہوں ۱؎ اور ہوا کے شر […]
حدیث نمبر 737 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح ہنستا نہ دیکھا کہ آپ کے جبڑے شریف دیکھ لیتی ۱؎ آپ صرف مسکرایا کرتے تھے آپ جب بادل یا ہوا دیکھتے تو آپ کے چہرے میں اثر خوف معلوم ہوتا۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ […]
باب فی الریاح ہواؤں کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ ریاح ریح کی جمع ہے جو روح سے بنا،بمعنی رحمت،رب تعالٰی فرماتا ہے:”لَاتَایۡـَٔسُوۡامِنۡ رَّوْحِ اللہِ”۔چونکہ ہوا خودبھی رحمت ہے اور ہزارہا رحمتوں کا ذریعہ اس لیے اسے ریح کہتے ہیں۔قرآن شریف میں اکثر قہر کی ہوا کو ریح اور رحمت کی ہوا کو ریاح […]
حدیث نمبر 735 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا جماعت انبیاء میں ایک نبی دعائے بارش کےلیئے لوگوں کو باہر لے گئے ایک چیونٹی پرگزرے جو اپنے پاؤں آسمان کی طرف اٹھائے ہوئےتھی آپ نے فرمایا لوٹ چلو اس چیونٹی کی وجہ […]
حدیث نمبر 734 روایت ہے حضرت انس سے کہ جب لوگ قحط میں مبتلا ہوتے تو حضرت عمر ابن خطاب جناب عباس ابن عبدالمطلب کے توسل سے دعائے بارش کرتے ۱؎ اور عرض کرتے الٰہی ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی کا وسیلہ پکڑتے تھے تو بارش بھیجتا تھا اور اب ہم تیرے نبی کے […]
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 733 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ لوگوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے بارش رک جانے کی شکایت کی ۱؎ تو منبر کا حکم دیا جوعیدگاہ میں بچھادیا گیا اور لوگوں سے ایک دن کا وعدہ کیا جب لوگ نکلیں۲؎ حضرت عائشہ فرماتی ہیں […]
حدیث نمبر 732 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتےہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہاتھ اٹھائے دیکھا ۱؎ فرماتے تھے الٰہی ہمیں ایسے بادل سے سیراب کر جوسیرکرنے والا نقصان نہ دینے والا،فراخی پیداکرنے والا،نفع بخش غیر مضرہوفورًا آئے دیر نہ ہوفرمایا کہ فورًا ہی ان پر آسمان گھر گیا۲؎(ابوداؤد) شرح […]
حدیث نمبر 731 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش کی دعا کرتےتو کہتے الٰہی اپنے بندوں اپنے جانوروں کو سیراب کر اپنی رحمت پھیلا دے اپنے مردہ شہرکو زندہ کردے ۱؎(مالک،ابوداؤد) شرح ۱؎ اگرچہ […]