محفوظات برائے ”اصلاح احوال“ زمرہ
میلاد اور خرافات
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2024 کو شائع کیا.

میلاد اور خرافات ۔۔۔۔ کے پی کے، کے ایک دیوبندی [ شیخ عزیز اللہ جو کہ مشہور دیو بندی حمد اللہ جان ڈاگی صاحب “البصائر لمنکر التوسل باھل المقابر” کا شاگرد اور اس کے ادارے کا شیخ الحدیث ہے] کو سن رہا تھا جو پشتو زبان میں تقریر کر رہا تھا کہ میں اس تقسیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں” جب ہلاکو خان بغداد شریف پر حملہ کرنے کے لیے قریب آ پہنچا تھا اس وقت اہل علم اور دانشور ” مسواک کی سائز ” یا حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا رضی اللہ عنہ  ” گندم کھائے تھے یا جو” اور کچھ جگہوں پر شعرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کام کی باتیں !! (فکر رضا کے تناظر میں)
sulemansubhani نے Saturday، 31 August 2024 کو شائع کیا.

__________کام کی باتیں !! (فکر رضا کے تناظر میں) غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اعلی حضرت کی زندگی تعلیم، تصنیف اور تدریس سے عبارت ہے۔جس پر ان کے شاگرد، خلفا اور تصانیف شاہد ہیں۔بحیثیت معتقد ہمیں اپنے مقتدا ورہنما کے مزاج ومنہج کو اپنانا چاہیے یہی سچا خراج عقیدت ہے۔اس ضمن میں ان کے افکار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
المیہ یہ ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 20 August 2024 کو شائع کیا.

*المیہ یہ ہے!* ✍️:محمد سلیم قادری رضوی ترابی۔ برکت کا تعلق روحانیت کے ساتھ ہے، جہاں روحانیت ہے وہاں برکت ہے، جہاں روحانیت نہیں وہاں برکت نہیں۔۔۔ آج المیہ یہ ہے کہ بڑے بڑے مدارس، مراکز تو موجود ہیں۔۔۔ قدم قدم پر مساجد ہیں لیکن ہمارے سینے روحانیت سے خالی ہیں۔۔۔ دین کا کام کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

یزید نام کے صحابہ ‘ تابعین و تبع تابعین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر’جمع و ترتیب: عثمان علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ : فتویٰ جاری کرنے سے قبل تحریر کو مکمل از اول تا آخر پڑھیے ۔۔۔۔۔۔یزید نام کے جلیل القدر صحابہ اکرام بھی تھے اور واقعہ کربلا کے بعد بھی یزید نام رکھا جاتا تھا چونکہ برصغیر پاک و ہند میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مولوی قصے کہانیاں بیان کرتے ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2024 کو شائع کیا.

مولوی قصے کہانیاں بیان کرتے ہیں کیا قصے کہانیاں بیان کرنا عیب کی بات ہے ؟ عام عوام کو مولوی (علماء) سے متنفر کرنے کے لیے اسلام دشمن طبقے اور دانستہ یا نادانستہ ان کے “موٹیویشنل سپیکر” اور یوٹیوبر ٹائپ آلہ کاروں نے یہ مشہور کر رکھا ہے کہ مولوی (علماء) قصے کہانیاں سناتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مقام ولایت
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2024 کو شائع کیا.

آپ نے “سچا مومن” لفظ سنا تو بہت ہوگا، آج دیکھ بھی لیجئے ! لوگوں کے گھر کام کاج کرکے پیسے جمع کرنا اور پھر اس سے دیار حبیب کی زیارت بھی کوئی معمولی بات نہیں لیکن اصل کمال یہ خاتون تب کرتی ہیں جب اپنے چار بچوں کی کی موت کا تذکرہ کرتی ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تم بہت یاد آتے ہو
sulemansubhani نے Saturday، 4 May 2024 کو شائع کیا.

*تم بہت یاد آتے ہو* حضور سیدی مرشدی مولائی حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نور اللہ مرقدہ شہنشاہ خطابت کے منصب پر براجمان تھے، عوام ہی نہیں علماء بھی آپ کی خطاب کو بغور سماعت فرمایا کرتے تھے۔میں نے بچپن سے آپ کو بہت سنا ہے، اس قدر سنا کہ آج بھی کئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لوگوں سے ایسی احادیث بیان کرو جن کو وہ سمجھ لیں کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسول کی تکذیب کی جائے؟ علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمہ اس کے تحت لکھتے ہیں: اس سے حضرت علی کی مراد یہ ہے کہ لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خطباء مقررین و نزھتہ المجالس
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2024 کو شائع کیا.

تحریر . علامہ شہزاد مجددی صاحب ہمارے خطبا مقررین کا یہ حال ہے کہ جس کتاب نزھة المجالس پر ہمارے محدثین و اکابرین نے اعتماد ہی نہیں کیا ۔۔جس کتاب کی قرات امام سیوطی نے حرام قرار دی اور محدث دمشق برہان الدین نے بھی اس کتاب کو پڑھنے سے منع کیا ۔۔اس کتاب سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com