محفوظات برائے ”اصلاح احوال“ زمرہ
خدا کو کس نے بنایا ؟
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2024 کو شائع کیا.

خدا کو کس نے بنایا ؟ملحدین کا مشہور سوال !لیکن اندھا دھند جواب دینے سے قبل ذرا ٹھہریے ۔۔۔!کیا یہ سوال درست ہے ؟کیا یہ فی الحقیقت سوال کہلانے کے لائق ہے ؟یہ سوال فی الحقیقت سوال ہی نہیں بلکہ دو باہم متناقض امور کو اکٹھا کر کے سوال کی شکل دے دی گئی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اک طرز تغافل ہے وہ انکو مبارک…
sulemansubhani نے Friday، 19 April 2024 کو شائع کیا.

۔اک طرز تغافل ہے وہ انکو مبارکاک عرض تمنا ہے وہ ہم کرتے رہیں گے ۔مفتی عطاء المصطفی اعظمی علیہ الرحمہ  سے ہماری ایک ملاقات کافی عرصہ پہلے ہوئی اور انکا  تقوی اور سادگی مثالی تھی۔ افسوس یہ ہے کہ اتنی بڑی شخصیت نہ کسی بڑی مسجد خطیب تھے  نہ کسی بڑے ادارے میں مدرس۔؟ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
امریکہ کے پسندیدہ پیر
sulemansubhani نے Wednesday، 10 April 2024 کو شائع کیا.

“امریکہ کے پسندیدہ پیر” پیر صاحب نے امریکہ سے وفاداری کی اعلی مثال قائم کردی۔ امریکی ناظم الامور اینڈر یو شوفر کو افطاری میں دعوت دی گئی۔  اظہار یکجتی کے لیے امریکی پرچم اٹھائے گئے۔ اقوام متحدہ میں امریکہ نے فلسطین میں جنگ بندی کے خلاف تین بار ویٹو کیا۔  مسلمانوں کے تیسرے حرم پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
shortcut کے متلاشی
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2024 کو شائع کیا.

آج  بدر کے شہداء کو یاد کیا جا رہا ہے۔ shortcut کے متلاشی ان کے نام سے ختم نیاز دلوائیں گے اور اپنی حاجات کی بر آوری کے لیے دعا کریں گے۔ اچھا عمل ہے، نیکوں کی برکت سے دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن اصحابِ بدر کے پاس کائنات کی افضل ترین ہستی سرکار اعظم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
صرف بخاری مسلم سے دلیل دیں
sulemansubhani نے Saturday، 23 March 2024 کو شائع کیا.

صرف بخاری مسلم سے دلیل دیں! یہ جملہ جس سے سنیں اس کی جہالت کا یقین کر لیں____________________________________✍️أبو ھریرہ محمد منور الحنفي العطاري____________________________________احادیث صرف بخاری و مسلم میں ہی نہیں ذخیرہ حدیث بے شمار کتب حدیث میں ہے، یہ کچھ کتبِ حدیث  کے نام و محدثین کے نام مع متوفی سن جس سے آپ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مولویوں سے بدظنی کی وجوہات
sulemansubhani نے Tuesday، 19 March 2024 کو شائع کیا.

کیا وجہ ہے کہ بر صغیر کے مولویوں سے نو جوانوں کا 80فیصد طبقہ بد ظن ہوتا جا رہا ہےاور انکے متبادل ساحل اور انجینئیر جیسے لوگوں کو پسند کرنے لگے؟ لیکن یہی 80فیصد طبقہ اسلام کے راستے پر بھی چل رہا نماز روزہ زکوٰۃ جیسے ارکان کو بھی ادا کر رہا ہے۔ دینی معاملات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی
sulemansubhani نے Saturday، 9 March 2024 کو شائع کیا.

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی مارک ذکربرگ اور ایلون مسک کی شرکت اور قدرت کی ادھوری ادھوری تصویر۔۔سعدیہ قریشی کے قلم سے۔،،تصویر ادھوری رہتی ہے !سعدیہ قریشی رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے کہیں نہ کہیں  اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہونگے
sulemansubhani نے Wednesday، 3 January 2024 کو شائع کیا.

قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہونگے!! جیسا کہ صحیحین میں متعدد اسناد سے روایت موجود ہے نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا “قیامت کے دن تم لوگ بے لباس، ننگے پاوں اور بغیر ختنوں کے اٹھاو جاوگے”” [متفق علیہ] نیز اگر کوئی یہ کہے کہ یہ روایت صرف مردوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جلالی صاحب اور حنیف قریشی کے اختلاف میں اہلسنت عوام کو ایک چیز سمجھنی چاہیے۔ کہ ج*لالی صاحب کے الفاظ قابل گرفت ہیں کہ عرف عام میں فقط “خطا” کے الفاظ اگرچہ ائمہ سلف نے مطلقا “خطا” کا لفظ استعمال کیا ہے۔ لیکن دوران تقریر ان الفاظ کو بیان کرنا صحیح نہیں۔ کیونکہ تصانیف میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اصل مجرم، عصر حاضر کے فلاسفرز، علمائے کرام اور قوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد ابوبکر صدیق چیئر پرسن اسکول آف اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر فلاسفر بننا ہے یا زیادہ مقبول سپیکر تو پھر یہ چار عدد کام کی جئے کہ 1. کسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com