محفوظات برائے ”دیگر فتنے“ زمرہ
الحاد کی بڑھتی ہوئی رفتار ایک واہمہ
sulemansubhani نے Friday، 26 December 2025 کو شائع کیا.

الحاد کی بڑھتی ہوئی رفتار ایک واہمہ از قلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی ایک بات جسے بار بار ملحدین کی جانب سے تحریر و تقریر کے ذریعے الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارم سے بار بار دہرایا جاتا ہے یہ ہے کہ انسان آج جب کہ اپنی قوت تخلیق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جدید الحاد، اسباب اور سدباب
sulemansubhani نے Wednesday، 24 December 2025 کو شائع کیا.

*جدید الحاد، اسباب اور سدباب**ایک تجزیاتی مطالعہ* *از قلم:**مفتی محمد رضا قادری مصباحی نقشبندی**استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ* ”    الحاد” یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے انحراف کرنا ، راستے سے ہٹ جانا ،الحاد کو انگریزی میں (Atheism) کہا جاتا ہے جس کا مطلب لا دینیت اورلامذہبیت ہے۔ اصطلاحی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ملحدین / Athiests
sulemansubhani نے Wednesday، 24 December 2025 کو شائع کیا.

ملحدین/Athiests : دہریہ لوگ اسلام سے پہلے قبل مسیح کے دور سے چلے آ رہے ہیں۔ نزول قرآن کے وقت بھی یہ طبقہ موجود تھا۔ قرآن انکا نام لیکر انکی تردید کرتا ہے : وَقَالُوْا مَاهِیَ اِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوْتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ یعنی ان لوگوں نے کہا کہ ہماری زندگی بس یہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلامی نظریاتی کونسل نے مرزے کی عبارت کو گستاخانہ قرار دے دیا اور ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ اس پر توہین قرآن اور فساد فی الارض کی دفعات بھی لگنی چاہئیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

انجینئر محمد  علی مرزا کیس: کیا 295 سی عائد ہوتی ہے؟ مفتی عبدالمجید روئے زمین کے نقشے پر موجود تمام ممالک میں سے شاید یہ اعزاز پاکستان کے پاس ہے کہ اس ملک میں مذہب اور دین کے موضوع پر  لیکچرز اور گفت گو کے لیے کوئی معیار مقرر نہیں ہے۔اس کے لیے  متعلقہ شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مفتی طارق مسعود دیوبندی کا مغالطہ
sulemansubhani نے Tuesday، 2 September 2025 کو شائع کیا.

مفتی طارق مسعود دیوبندی کا مغالطہ! مفتی طارق مسعود دیوبندی مرزا صاحب کے دفاع میں کلپ ریکارڈ کرتے ہوئے کہتے ہیں کے ان پر گستاخی کا الزام لگانا زیادتی ہے کیونکہ مرزا صاحب نے براء راست رسول ﷺ کو دجال نہیں کہا ہے بلکے انہوں نے تو نصاری کا قول نقل کیا ہے اگر نصاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی سیدنا و عولانا محمد فمعزز ناظرین کرام اس وقت انجینئر مرزا محمد علی کے حوالے سے جو ایک ملک میں بہت بڑا ایشو کریٹ ہوا ہے اس کے حوالے سے کچھ اہم سوالات اور کچھ اہم نکات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب طاہر القادری میرے کلاس فیلو تھے
sulemansubhani نے Monday، 18 August 2025 کو شائع کیا.

مولانا طاہر القادری کے امام ابو حنیفہؒ کے دروان شاگردی مشہور کالم نگار عطا الحق قاسمی نے انکشاف فرمایا ہے کہ انہی دنوں(عالم رویاء میں) وہ بھی اور مولانا طاہر اشرفی بھی امام صاحبؒ کے شاگرد تھے وہ یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ: جب طاہر القادری میرے کلاس فیلو تھے!آج انکشاف کررہا ہوں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک بھارت جنگ: فرقہ غامدیہ کا امکانی موقف ( پہلا حصہ)آصف محمود (پاک بھارت جنگ پر اگر فرقہ غامدیہ کی طرف سے تجزیہ آئے تو وہ کیسا ہو سکتا ہے؟ ایک امکانی چاند ماری پیش خدمت ہے۔) بے شک جہاد کا اعلان کوئی گروہ نہیں کر سکتا بلکہ یہ حق صرف ریاست کو ہے تا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرزا منگول فلمی فراڈی کی کہانی
sulemansubhani نے Wednesday، 23 April 2025 کو شائع کیا.

﴿ مرزا منگول فلمی فراڈی کی کہانی﴾ میں نے اپنے گھر کی چھت پہ کرکٹ کھیلتے ہوئے 600 رنز بنا کر برائن لارا کا 400 رنز بنانے والا ریکارڈ توڑا ہے۔۔۔برائن لارا تو میرے سامنے شئے ای کوئی نہیں۔ میں نے یہ بات جب اپنے علاقے کے لوگوں سے کہی کہ میں برائن لارا سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com