محفوظات برائے ”حالات حاضرہ“ زمرہ
مسلم دنیا کے حکمران
sulemansubhani نے Saturday، 21 June 2025 کو شائع کیا.

ایران کی جس ایٹمی تنصیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ زمین کی سطح سے تقریباً 100 میٹر نیچے واقع ہے، وہ فوردو (Fordow) یورینیم افزودگی تنصیب ہے۔اس کو امریکہ کا جو بم نشانہ بنا سکتا ہے وہ ہے: GBU-57A/B MOP (Massive Ordnance Penetrator)وزن: تقریباً 30,000 پاؤنڈ (13,600 کلوگرام)گہرائی میں نفوذ (penetration): اندازاً […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عرب گوروں سے شدید مرعوب ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 18 June 2025 کو شائع کیا.

جو دوست عرب ممالک میں رہتے ہیں ان کے علم میں ہو گا کہ عرب گوروں سے شدید مرعوب ہیں۔یورپ کا امیر ترین آدمی فیشن برانڈ لوئی وُٹوں کا مالک ہے۔ اسی طرح دیگر برانڈز مثلاً گوچی، پراڈا ، ڈائر  اور شنیل وغیرہ کا بھی بزنس اربوں ڈالرز میں ہے۔ ان یورپ برانڈز کے سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سوال کیا جا رہا ہے کہ ایران سے  مذہبی اورنظریاتی اختلافات کے باوجود… ہم اســـــرائیل کے مقابلے پر ایران کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں؟ ہمیں ایـــران کے کئی افکار و نظریات سے اختلاف ہے — ان کا پراکسی نیٹ ورک، فرقہ وارانہ سیاست، اور بعض ہمسایہ ممالک کے خلاف پالیسیز — سب پر سنجیدہ تحفظات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مشرقِ وسطیٰ ایک نئے طوفان کی زد میں
sulemansubhani نے Sunday، 15 June 2025 کو شائع کیا.

“مشرقِ وسطیٰ ایک نئے طوفان کی زد میں” عقابی نگاہیں رکھنے والے تجزیہ کار برسوں سے اس دن کی پیش گوئی کر رہے تھے۔ مشرقِ وسطیٰ کے آسمان پر جو بادل برسوں سے منڈلا رہے تھے، بالآخر 15 جون 2025 کو وہ بجلی بن کر برسے۔ اسرائیل پر ایرانی ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کا ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
امریکی  سیاست اور ہماری خوش فہمی
sulemansubhani نے Saturday، 14 June 2025 کو شائع کیا.

امریکی  سیاست اور ہماری خوش فہمی انڈیا کے پاکستان پر حملے کے آغاز میں تو امریکہ خاموش تماشائی بنا رہا اور انڈیا کو دہشتگردی کرنے کی پوری اجازت دی، لیکن جب پاکستانی فوج نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بھرپور جواب دیا اور چائنہ کی سپورٹ و کردار سامنے آیا تو امریکہ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غیروں کی سازشیں:: اپنوں کی کاوشیں
sulemansubhani نے Saturday، 14 June 2025 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما غیروں کی سازشیں::اپنوں کی کاوشیں (1)قرآن مقدس میں بھی ارشاد فرمایا گیا ہے کہ یہود ونصاری  مسلمانوں سے کبھی خوش نہیں ہوں گے،یہاں تک کہ مسلمان ان کے مذہب کو قبول کر لیں۔یہی حال دیگر غیر مسلمین کا ہے۔بودھ دھرم میں کسی بھی جاندار کو تکلیف دینے کا حکم نہیں،لیکن مسلمانوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ایران کی فضا میں چھپی دراڑیں: اسرائیلی حملے، داخلی کمزوریاں اور عالمی خاموشی” جب کسی قوم کی خودی، خودداری اور دفاعی صلاحیتیں زنگ آلود ہو جائیں تو دشمن کے خنجر کو پیچھے سے وار کرنے میں زیادہ دقت نہیں ہوتی۔ ایران آج اسی دکھ بھری صورتِ حال سے دوچار ہے جہاں نہ صرف بیرونی طاقتیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قربانی کے گوشت کی منڈیاں
sulemansubhani نے Monday، 9 June 2025 کو شائع کیا.

قربانی کے گوشت کی منڈیاں از قلم مفتی علی اصغر 12 ذو الحجہ 1446بمطابق 9 جون 2025 بعض یوٹویبر ان جگہوں پر جا کر ویڈیوز بنا رہے ہیں کہ دیکھو یہ بندہ قربانی کا گوشت بیچ رہا ہے اور یہاں پوری منڈی لگ چکی ہے ان یوٹیوبرز کا جذبہ اور خلوص ہو سکتا ہے اچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT ) سے استفادہ کریں  مگر عقل کا استعمال لازمی ہے:* آپ نے سنا ہو گا کہ” نقل کے لیے عقل ضروری ہے “لیکن شاید آج کے دور میں    “نقل” کی جگہ ” ChatGPT ” رکھ کر یہ جملہ بولنا چاہیے ۔ یعنی یوں کہنا چاہیے ” ChatGPT   کے لئے  عقل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حجاج کرام کے استفسارات کا جواب
sulemansubhani نے Wednesday، 4 June 2025 کو شائع کیا.

حجاج کرام کے استفسارات کا جواب !بعض حجاج کرام کی طرف سے استفسارات آئے ہیں کہ سعودی حکومت نے اپنےحکومتی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حجاج کرام کے لیے کچھ قواعد وضوابط بنائے ہیں، ان میں سے ایک صورت حال ایسی ہے کہ 10 ذوالجہ کو ایک حاجی صاحب کی قربانی پہلے ہوجاتی ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com