sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر152 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اپنے گھر قبور نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو عید نہ بناؤ۲؎ اور مجھ پر درود بھیجا کرو کہ تمہارا درود مجھے پہنچتا ہے تم جہاں بھی ہو۳؎ (نسائی) شرح ۱؎ یعنی گھروں میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر151 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مجھ پر کوئی شخص سلام نہیں بھیجتا مگر اﷲ مجھ پر میری روح لوٹاتا ہے حتی کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں ۱؎ (ابوداؤد،بیہقی،دعوات کبیر) شرح ۱؎ یہاں روح سے مراد توجہ ہے نہ وہ جان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر150 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ کے کچھ فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں جو میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں ۱؎(نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی ان فرشتوں کی یہی ڈیوٹی ہے کہ وہ آستانہ عالیہ تک امت کا سلام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر149 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قیامت میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر زیادہ درود پڑھے گا ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ قیامت میں سب سے آرام میں وہ ہوگا جو حضور کے ساتھ رہے اور حضور کی ہمراہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر148 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو مجھ پر ایک درود پڑھے گا اﷲ اس پر دس رحمتیں کرے گا اور اس کے دس گناہ معاف کیئے جائیں گے اور اس کے دس درجے بلند کئے جائیں گے ۱؎(نسائی) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
درجے ,
حضرت انس بن مالک ,
دس ,
حضرت انس ,
ایک ,
گناہ ,
رسول اﷲﷺ ,
رحمتیں ,
ﷲ تعالٰی ,
اﷲ ,
سنن نسائی ,
درود ,
معاف ,
حدیث ,
ﷲ تعالیٰ ,
رسول اﷲ
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر147 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا اس پر اﷲ دس رحمتیں کرے گا ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ اس حدیث کی تائید قرآن کریم کی اس آیت سے ہوتی ہے “مَنۡ جَآءَ بِالْحَسَنَۃِ فَلَہٗ عَشْرُ اَمْثَالِہَا” اسلام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر146 روایت ہے حضرت ابو حمید ساعدی سے فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ ہم آپ پر درود کیسے بھیجیں ۱؎ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یوں کہو اے اﷲ حضور محمد اور ان کی بیویوں اور انکی اولاد پر ویسی ہی رحمتیں بھیج جیسی آل ابراہیم پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
باب الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وفضلھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے اور اس کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ صلوۃ کے معنی ہیں رحمت یا طلب رحمت۔جب اس کا فاعل رب ہو تو بمعنی رحمت ہوتی ہے اور فاعل جب بندے ہوں تو بمعنی طلب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
دَرُودِ تَاج انتہائی محبت بھرا انداز ایک عاشق مُصّطُفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آ جاتی ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر تمہارا چہرہ کھل اٹھتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 23 October 2019 کو شائع کیا.
{قُربِ مُصطفٰی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ حاصل کرنے کا بہترین نسخہ} حضرتِ سیِّدُنا عبد ﷲ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے کہ ﷲعَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ تَقَرُّب نشان ہے: *’’اَوْلَی النَّاسِ بِیۡ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلَاۃً*” […]
مکمل تحریر پڑھیے »