محفوظات برائے ”مفتی منیب الرحمان“ زمرہ
دینی مدارس وجامعات کا مسئلہ
sulemansubhani نے Monday، 17 September 2018 کو شائع کیا.

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ٹاسک فورسز بنائی ہیں۔اُن میں سے ایک وزیر تعلیم جناب شفقت محمود کی سربراہی میں ”نیشنل ٹاسک فورس فار ایجوکیشن‘‘ہے ۔ 10ستمبرکو اُس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اور مجھے ”ہائیر ایجوکیشن کمیشن ‘‘ کراچی کے دفتر سے ویڈیو لنک کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جدیدفلاحی ریاست کے مؤسّس
sulemansubhani نے Sunday، 16 September 2018 کو شائع کیا.

ابوالعباس المبرد لکھتے ہیں: ”حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب ہم حاکم بنے تو ہمیں معلوم ہوا کہ حاکم کیسا ہونا چاہیے اور جب ہم محکوم تھے، تو ہمیں پتا چلا کہ رعیّت کی فلاح کس میں ہے، (الکامل،ج:3،ص:129)۔ نبوت و رسالت کے بعد رسول اللہﷺ کے دوسرے خلیفۂ راشد حضرت عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
sulemansubhani نے Monday، 10 September 2018 کو شائع کیا.

وزیر اعظم پاکستان جنابِ عمران خان نے ریاست کے نظم ِاجتماعی کے حوالے سے مختلف ورکنگ گروپس یا ٹاسک فورسز بنائی ہیں ‘جو حکومتی نظام کو صحیح ٹریک پر رواں دواں رکھنے کے لیے تجاویز مرتب کریں گی‘ کام کرنے کا یہ انداز درست ہے ‘کیونکہ اجتماعی مشاورت میں برکت ہوتی ہے ؛چنانچہ انہوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
ایں ہمہ آوردۂ تُست
sulemansubhani نے Monday، 10 September 2018 کو شائع کیا.

وزیر اعظم جنابِ عمران خان نے ممتاز صحافیوں ‘جن میں اکثر اُن کے بہی خواہ رہے ہیں ‘سے بات کرتے ہوئے کہا: ”مجھے سو دن کا موقع دو ‘اُس کے بعد تنقید کرلینا‘‘۔انہیں سو دن کا موقع دینے پر شاید کسی کو اختلاف نہیں ہوگا ‘بلکہ اگر وہ دو سو دن کی مہلت مانگیں تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
جنابِ وزیر اعظم …!
sulemansubhani نے Tuesday، 4 September 2018 کو شائع کیا.

آپ کو وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونا مبارک ہو!آپ تبدیلی کے نعرے پر آئے ہیں ‘ہماری دعا ہے کہ آپ کی برپا کی ہوئی تبدیلیاں ملک وملّت کے لیے بہتر ثابت ہوں ‘ آپ سے ایک بے ضرر سی تبدیلی کی فرمائش ہم بھی کرنا چاہتے ہیں ‘ وہ یہ ہے : اسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پیکرِ حیا وسخا
sulemansubhani نے Tuesday، 4 September 2018 کو شائع کیا.

یوں تو تمام صحابۂ کرام عظیم المرتبت ہیں اور پوری امت کے لیے ان کی سیرت مَشعلِ راہ ہے ، پھر ان میں سے عشرۂ مبشّرہ کا ایک ممتاز مقام ہے اور خلفائے راشدہ کی تو شان ہی سب سے جُد ا ہے۔ ہر صحابی اپنی ذات میں اوصاف و کمالات کے جامع ہیں ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

امام احمد رضا قادری اور ردِّ بدعات ومنکرات…(2) 10 شوال المکرم 1272ھ تا 25صفرالمظفر 1340ھ امام احمد رضا قادری نَوَّراللہ مَرقدَہٗ کثیرالجہات،جامع العلوم اورجامع الصفات شخصیت تھے۔ وہ اپنے عہد کے عظیم مُفسِّر ، محدِّث ، فَقِیہ ،مُتَکلّم، مؤرّخ اور مُصلح تھے۔ خانہ ساز تاریخ کی ستم ظریفی بلکہ سنگدلی یہ ہے کہ ان پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا قادری محدّثِ بریلی
sulemansubhani نے Saturday، 1 September 2018 کو شائع کیا.

 10 شوال المکرم 1272ھ تا 25صفرالمظفر 1340ھ  گزشتہ سو سال میں برصغیر پاک وہند میں جس دینی شخصیت کے ساتھ مسلمانوں نے غالب تعداد میں عقیدت واتباع کا تعلق قائم کیا، وہ مجددِدین وملت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدّث بریلی رحمہ اﷲتعالیٰ کی شخصیت ہے۔آپ اس خطے کے سب سے ممتاز اور مایۂ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلٰى مَنۡ اَسۡلَمَ وَجۡهَهٗ لِلّٰهِ وَهُوَ مُحۡسِنٌ فَلَهٗۤ اَجۡرُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖ وَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ کیوں نہیں ! جس نے اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کردیا اور وہ نیکی کرنے والا بھی ہے تو اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے ‘ اور (آخرت میں) ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com